counter easy hit

راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال میں بجلی کا بریک ڈاون

راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال میں بجلی کا بریک ڈاون
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) آپریشن تھیٹرز کی بجلی بھی بند مریض رل گئے بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی بجلی بھی بند، ہسپتال کی لفٹ بھی بند بجلی بند ہونے سے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف بھی خوار. بجلی کئی گھنٹے سے بند ہے، تمام ذرائع استعمال کر لئے. ہسپتال ذرائع