By Web Editor on August 8, 2018 .....", ?, A, are, Bahal, but, calling, For, great, hearts, him, imran, is, it, its, Khan, Lal, meet, meeting, news, not, pti, rashid, Sahib, sheikh, there, to, trying, two, waiting, who, with, wrongdoer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی ;عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اپنے چٹ پٹے بیانات اور تیکھی گفتگو کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہتے ہیں اور اگر یہ کہا جائے کہ خبروں کا کوئی بھی بلیٹن ان کے بغیر مکمل نہیں تو غلط نہ ہوگا تاہم اب شیخ رشید نے بلاول بھٹوکے بارے میں ایسی بات […]
By Web Editor on August 8, 2018 Alam, and, big, break, broke, BSB, collapse, could, did, do, ideology, in, Jahangir, Khan, League, mehmood, N, not, of, political, Qureshi, same, Shah, shock, Tare, the, which, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ؛ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کی صاحبزادی مہرو حیات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد اب مہرو حیات کے شوہر میاں حیات مانیکا کی بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سابق اُمیدوار […]
By Web Editor on August 8, 2018 ......, are, breaking, declared, explosive, justice, movement, News:, of, party, peoples, the, we, well, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد؛ ۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا اپوزیشن کا جمہوری حق ہے لیکن ہم تحریک انصاف کی طرح کسی سے استعفے کا مطالبہ نہیں کریں گے اور ملکی مفاد میں قانون سازی پر عمران خان کی حکومت کا ساتھ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نجی […]
By Web Editor on August 7, 2018 ..., abbasi, as, came, chief, he, justice, Khaqan, Me, meet, Minister, prime, revealed, Shahid, that, to, told, When اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ;چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف میں مہنگی غیر ملکی فرموں کی خدمات لینے سے متعلق معاملہ شاہد خاقان عباسی کے سامنے بھی اٹھایا لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا ۔عالمی عدالت انصاف میں مہنگی غیرملکی فرموں کی خدمات لینے کے معاملے پرسماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے […]
By Web Editor on August 7, 2018 Achievements, action, behind, candidates, Day, election, export, find, hidden, is, it, knowing, of, on, original, other, parties, procedure, pti, story, Tehreek-e-Insaf's, the, Tigers, what, will, with, wonderful, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیت میں ایک موبائل فون ایپ نے بھی اہم کردار ادا کیا اور 25 جولائی سے قبل پی ٹی آئی نے ٹیکنالوجی کے اس منصوبے کے بارے میں انتہائی رازداری سے کام لیا۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ موبائل فون ایپ ایک […]
By Web Editor on August 7, 2018 ....., 1, 7%, ???, A, After, alone, be, but, captain, court, Death, everybody, For, had, how, in, islamabad, Mary, of, out, Parvez's, person, prison, resonance, safdar, said, such, that, thing, will, year, years, Yesterday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ؛ہائیکورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز کی منتقلی پر فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدرکوایک سال کی سزا ہے،درخواست کل سن لیتے ہیں۔جسٹس گل حسن نے کہا کہ جس کوایک سال کی سزا ہے وہ ایک ماہ توگزارچکا،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ تینوں کی […]
By Web Editor on August 7, 2018 and, assemblies, became, breaking, coming, commission, difficult, election, form, from, government, in, it, more, National, news, News:, of, Provincial, surprise, Tehreek-e-Insaf, the, this, to, will, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد؛ الیکشن کمیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر پاکستا ن تحریک انصاف کی کامیابی والے 13حلقوں کے نوٹیفیکیشن روکے جا نے پر پی ٹی آئی کیلئے حکومت سازی کیلئے نمبر پورے کرنا در د سر بن گیا ، تحریک انصاف کی کامیابی والے قومی اسمبلی کے4 اور پنجاب اسمبلی کے 6حلقوں کے نوٹیفیکیشن […]
By Web Editor on August 7, 2018 "Zartaj, ....., A, aware, be, Day, first, Gul, he, I, imran, Khan, Me, met, of, on, only, said, secrets, seeing, Success, such, that, the, thing, When, will, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام ا ٓباد;پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی پروٹوکول کی ضرورت نہیں،قبائلی ہونے کی وجہ سے طبیعت جنگجوانہ ہے،آدھے سے زیادہ ووٹ مجھے تقریر کی وجہ سے ملتے ہیں،عمران خان نے مجھے پہلے دن ہی کہا بہت بہادرہو آگے جاسکتی ہو۔ نجی ٹی وی […]
By Web Editor on August 6, 2018 A, and, bashir, Bibi's, daughter, elegant, in, joined, media, on, Pakistani, photos, politics, rise, social, spectacular, stirred, Tehrik-e-Insaf, the, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات نےتحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمراں خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بنی گالا میں ان کی بیٹی نے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں مہرو حیات کے ہمراہ […]
By Web Editor on August 6, 2018 ....., A, After, be, building, famous, house, imran, in, Khan, Mary, Minister, Nawaz's, not, Oath, prime, Specifically, sprouting, taking, were, will, wounds اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعدپنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں قیام کریں گے ۔پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پنجاب ہاؤس میں قیام سے متعلق معاملات کوحتمی […]
By Web Editor on August 6, 2018 A, appointment, asking, assembly, be, big, break, deny, does, foreign, hamid, Himself, imran, Khans, made, mehmood, Minister, mir, National, news, of, Qureshi, Shah, speaker, the, to, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ؛سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں خارجہ پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر امریکہ کا بہت زیادہ دباﺅ ہوگا اس لیے تحریک انصاف کے اکثر لوگ وزیر خارجہ بننے سے گریزاں رہے۔ شاہ محمود قریشی نرم مزاج آدمی ہیں اس لیے انہوں نے خود وزیر خارجہ بننے سے […]
By Web Editor on August 6, 2018 ...", 2002, A, After, captain, done, elections, failure, get, government, had, he, imran, Khan, of, person, responsibility, spiritual, the, to, told, went, what, When, will, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

’’ ۔۔۔۔۔۔اسلام آباد;؛ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک روحانی شخصیت نے عمران خان کو اقتدار میں آنے کا وقت 2002کے الیکشن کے بعد بتا دیا تھا۔حامد میر اپنے کالم میں لکھتے ہیں ’’تمہیں ذمہ داری اس وقت ملے گی جب تم اس ذمہ داری کا بوجھ […]
By Web Editor on August 6, 2018 about, and, between, BNP, but, condition, dale, do, is, know, pti, the, what, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; تحریک انصاف نے بی این پی مینگل کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ہے۔نجی ٹی وی نیوزچینل کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں حمایت کے بدلے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے، 3 اگست کو اسلام آباد میں نعیم الحق کی […]
By Web Editor on August 5, 2018 ..., A, before, big, captain, comeback, female, given, important, is, make, message, Most, Oath, of, personality, step, taking, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے ان کی رہائش گاہ بنی گالا میں ملاقات کی۔ذرائع ابلاغ میں چلنے والی رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارک باد […]
By Web Editor on August 5, 2018 2018, Announced, candidates, commission, election, elections, Final, has, in, list, of, Succeed, successful, the, When, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن آف پاکستان 9اگست تک انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزادامیدواروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے 3دن کے اندر اندر سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیارکرناہوگی ۔ مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان بدھ تک کردیاجائیگا ٗ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2018کے […]
By Web Editor on August 5, 2018 abbasi, ali, defeated, educational, get, how, in, is, it, Kaqiq, leader, NA-57, of, pti, qualifications, Shahid, Siddda, the, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ; پاکستان تحریک انصاف عام انتخابات میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور اس وقت حکومت بنانے کیلئے کوششوں میں مصروف ہے تاہم شاہد خاقان عباسی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے امیدوار صداقت علی عباسی تعلیمی میدان میں بھی آگے نکلے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]
By Web Editor on August 5, 2018 ....., A, advice, and, captain's, deal, gave, great, hamid, imran, increase, journalist, Khan, mir, of, people, popularity, Safi, the, this, will, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت چلاتے وقت کچھ مشکلات کا سامنا تو کرنا پڑے گا۔لیکن اگر عمران خان اچھے اقدامات کریں گے تو پاکستان کے عوام میں ان کی مقبولیت بڑھ جائیگی ۔اپوزیشن کی کوشش ہے کہ عمران خان […]
By Web Editor on August 5, 2018 ..., A, banned, imran, Khattak, leader, lot, on, pervading, pervaiz, pti, shouted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; بیی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو ا ہے جس میں وزارتوں کی تقسیم اور دیگر پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پرویز خٹک نے اجلاس میں عاطف خان کو کہا کہ میڈیا میں وزیر اعلی کے لیے لابنگ کر رہے ہو؟ […]
By Web Editor on August 5, 2018 After, Bena, consulting, Ghali, governor, imran, in, is, Khan, new, nominated, Sindh, the, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ؛ پی ٹی آئی قیادت نے گورنر سندھ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سندھ کا نام فائنل کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نےپی ٹی آئی رہنما کا نام بنی گالا میں ہونے والی مشاورت کے بعد فائنل کیا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف […]
By Web Editor on August 5, 2018 decision, details, foreign, house, leadership, leading, League, media, ministers, N, not, of, on, presented, reporting, the, to, use, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس منتقل نہ ہونے کے فیصلے سے قومی خزانے کو سالانہ 1 ارب 85 کروڑ کی بچت ہو گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے عوام میں مثبت پیغام جائے گا کہ ملک کا وزیر اعظم قومی خزانے کو […]
By Web Editor on August 5, 2018 2018, also, at, but, captain's, election, is, lady, leader, mark, not, one, said, that, the, think اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ; نیشنل پارٹی (این پی) نے انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کو بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافے کا سبب قرار دے دیا۔نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے این پی کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ پولنگ ایجنڈز کو ہٹا دیا گیا یا انہیں پولنگ اسٹیشن […]
By Web Editor on August 4, 2018 government, leader, make, MQM, Real, Reason, Tehreek-e-Insaf, the, to, told, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عام انتخابات میں جیت کے باوجود تحریک انصاف کے پاس قومی اسمبلی میں اتنی نشستیں نہیں تھیں کہ حکومت بناسکتی اور مرضی کی قانون سازی کر سکتی۔ اس کے لیے اسے مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان جیسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنا پڑا، جن کے متعلق ماضی میں تحریک انصاف […]