counter easy hit

اسلام آباد

راجا یاسر وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے؟

راجا یاسر وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابھی راجا یاسر یا کوئی اور وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے کیونکہ پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام کے اعلان کا […]

جیل حکام نے جاوید ہاشمی کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا

جیل حکام نے جاوید ہاشمی کو نواز شریف سے ملاقات کرنے سے روک دیا

راولپنڈی: آج جمعرات کا روز ہے اور جیل میں قیدیوں سے ملاقاتیوں کے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف سے ملاقات کیلئے بھی ن لیگی اور دیگر پارٹی رہنما پہنچے جن میں سے محمود اچکزئی کو ملنے کی اجازت نہیں دی گئی لیکن جاوید ہاشمی کسی طرح جیل میں داخل […]

تہلکہ خیز خبر : شہباز شریف ’ اے پی سی ‘ کے احتجاج میں کیوں نہ جا سکے اور اس وقت کہاں ہیں؟ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر بریک کرنے والے صحافی ’’ عمر چیمہ ‘‘ نے بڑا انکشاف کرد یا

تہلکہ خیز خبر : شہباز شریف ’ اے پی سی ‘ کے احتجاج میں کیوں نہ جا سکے اور اس وقت کہاں ہیں؟ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر بریک کرنے والے صحافی ’’ عمر چیمہ ‘‘ نے بڑا انکشاف کرد یا

اسلام آباد؛ عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس کا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سامنے احتجاج جاری ہے۔شہباز شریف کے اسلام آباد نہ پہنچنے کی وجہ خرابی موسم کو قرار دیا گیا اور مسلم مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شہباز شریف موسم خراب ہونے کے باعث اسلام آباد نہیں پہنچ […]

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

اسلام آباد ; پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کا دور پینتیس سال پر محیط ہے ۔ ان کی ترقی سڑک سے شروع ہوئی سڑک پر ہی ختم ہو جاتی ہے ، نجی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، پھر اسی سڑک […]

پاکستانیوں کے ایک ہزار ارب روپے بیرون ملک میں۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار آجکل کس چیز کی کوششوں میں مصروف ہیں؟ بڑی خوشخبری آ گئی

پاکستانیوں کے ایک ہزار ارب روپے بیرون ملک میں۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار آجکل کس چیز کی کوششوں میں مصروف ہیں؟ بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد;چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک پاکستانیوں کے اکاؤنٹس اور جائیدادوں سے متعلق مقدمے میں ریمارکس دیے کہ دستیاب معلومات کے مطابق پاکستانیوں کے ایک ہزار ارب روپے بیرون ملک پڑے ہیں، کوشش ہے کہ اس میں سے 600 ارب روپے واپس آجائیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے منگل […]

وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔۔۔۔۔۔کب کیا ہونیوالا ہے ؟ دھماکہ خیز خبر آ گئی

وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔۔۔۔۔۔کب کیا ہونیوالا ہے ؟ دھماکہ خیز خبر آ گئی

اسلام آباد؛ملک میں وفاقی و صوبائی سطح پر حکومت سازی کا عمل اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور حکومت سازی کا یہ عمل اگلے چند روز میں مکمل ہوجائے گا۔اس میں کسی قسم کی تاخیر سے بچنے کیلئے بیس سے زائد نشستوں پرکامیابی کے نوٹیفکیشن روکنے کا معاملہ نمٹانا اہمیت اختیار کرگیا ہے […]

بڑی بریکنگ نیوز: نہ کوئی گھاک سیاستدان نہ خاتون رہنماء ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب کون بنے گا؟ عمران خان نے اعلان کر دیا

بڑی بریکنگ نیوز: نہ کوئی گھاک سیاستدان نہ خاتون رہنماء ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب کون بنے گا؟ عمران خان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد; پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی وزراتِ اعلیٰ نوجوان کو سونپنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوجوان کلین ہوگا اور اس پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ہوگا۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

آج کا سب سے بڑا سیاسی تہلکہ : تحریک انصاف کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد ریزہ ریزہ ہو گیا ، اسلام آباد سے آنے والی خبر نے ٹائیگروں کے دل خوش کر دیے

آج کا سب سے بڑا سیاسی تہلکہ : تحریک انصاف کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد ریزہ ریزہ ہو گیا ، اسلام آباد سے آنے والی خبر نے ٹائیگروں کے دل خوش کر دیے

اسلام آباد ؛ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورایم ایم اے سمیت ہم خیال جماعتیں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں شہبازشریف سمیت دیگر ہم خیال جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گے جس کے لیے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین […]