counter easy hit

وزیر اعظم ہاؤس نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ حلف اُٹھانے کے بعد عمران خان کس مشہور عمارت میں قیام کریں گے؟ خاص طور پر مریم نواز کے زخموں نمک چھڑکنے والی خبر آگئی

اسلام آباد;تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعدپنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں قیام کریں گے ۔پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پنجاب ہاؤس میں قیام سے متعلق معاملات کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔واضح رہے کہ عمران خان نے پہلے ہی اعلان کر رکھا ہے کہ وہ وزیراعظم ہاﺅس میں قیام نہیں کریں گے بلکہ وہ سپیکر ہاﺅس میں قیام کو ترجیح دیں گے تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کے پنجاب ہاﺅس میں قیام سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔یادرہے کہ اسلام آباد کے نجی

دی جا رہی ہے۔یادرہے کہ اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پار ٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام پارلیمانی ارکان نے متفقہ طور پر عمران خان کووزیراعظم کاامیدوار نامزدکردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے وزیراعظم نامزدکرنے پرپارلیمانی پارٹی کاشکریہ ادا کیا ان کا کہناتھاکہ جس تبدیلی کیلئے 22 سال جدوجہدکی وہ آچکی ہے۔