By Yesurdu on April 9, 2016 موٹر سائیکلوں گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے گزشتہ روز میں سابقہ DPOگجرات رانا شاہد پرویز نے تھانہ صدر کے علاقوں میں واقع یونین کونسلوں کی سطح پر موٹر سائیکل لیے تھے وہ چند دن گردش میں نظر آئے اور امن وامان کے حوالے سے گشت سے بہترین نتائج سامنے آئے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 شاہدمنیربٹ گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)پی ٹی آئی کے ممتازراہنماء شاہدمنیربٹ نے اپنے اعزازمیں دیے گئے ظہرانہ میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم خود کو قوم کے سامنے جواب دہ نہیں سمجھتے اس کے برعکس عمران خان نے خود کو احتساب کے لیے پیش کرکے عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیاہے ان کے اسمبلی میں […]
By Yesurdu on April 8, 2016 چوہدری عمران اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ممتازسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹوجیسی شخصیات صدیوں بعدپیدا ہوتی ہیں۔انہوں نے جمہوریت اورغریب عوام کی خاطراپنی جان دیکرتاریخ رقم کی ہے۔جسکی نظیرملنامحال ہے ،انہوں نے کہا کہ بھٹوصرف پاکستان نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈرتھے۔جنہوں نے دنیا بھرکے مسلمانوں کوایک پلیٹ فارم پراکٹھا کرنے کی […]
By Yesurdu on April 8, 2016 عرفان مہدی گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکورہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوجانے سے منٹوں کا سفرگھنٹے میں طے ہوتاتھا،سڑک بننے پراور سڑک کی اطراف میں نکاسی آب کے نالوں […]
By Yesurdu on April 8, 2016 سیدحارث احسان گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)نائب امیرجماعت اسلامی زون 112سیدحارث احسان نے کہا کہ نا اہل حکمرانوں نے ایٹمی پاکستان کوگداگربناکرقومی کووقار کوساہوکاروں کے ہاتھوں فروخت کردیا ہے۔قو م کاہر بچہ مقروض اورقرضے لینے والے عالیشان محلوں میں عیش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے تہیہ کرلیا ہے کہ کرپشن مافیا کومزیدبرداشت نہیں کیا جا ئے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 یوم احتجاج گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں جمعہ کو یوم احتجاج کے طورپر منایاگیا،شہربھرکی مساجدمیں علماء کرام ،خطباء نے جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی قراردادیں منظورکی،جس میں تمام گرفتارعلماء وعوام کو فی الفوررہاکرنے اور مقدمات خارج کرنے کا مطالبہ کیاگیا،اس موقعہ پرصوبائی راہنماء سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام عثمان عزیزقادری نے صحافیوں کو بتایاکہ ضلعی انتظامیہ […]
By Yesurdu on April 8, 2016 مرکزاہلسنت لالہ موسیٰ گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)مرکزاہلسنت لالہ موسیٰ میں تمام سنی تنظیمات کے سرکردہ راہنماؤں کا اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں جمعۃ المبارک کو ہونے والااحتجاج قائدین اور ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات اور مقدمات خارج کرنے کی یقین دہائی پرسوموارتک موخرکردیاگیا،اجلاس میں متفقہ طورپرفیصلہ کیاگیاکہ سوموارتک ہمارے خلاف بے بنیاداور جھوٹے مقدمات خارج اورقائدین کورہانہ کیاگیاتوپنجاب کی […]
By Yesurdu on April 8, 2016 مینجرچوہدری شبیراحمد گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)الحمادمیرج ہال دیونہ منڈی کے مینجرچوہدری شبیراحمدنے ممتازکاروباری شخصیت وراہنماء پی ٹی آئی شاہدمنیر بٹ کے اعزازمیں ظہرانہ دیا،شاہدمنیربٹ اور ساتھیوں کا الحمادمیرج ہال پہنچنے پروالہانہ استقبال کیاگیا،شرکاء میں سینئرصحافی عبداللطیف نجمی،خالدحنیف قادری،محمدایوب بھٹی،جمیل احمدطاہر،سیداظہرمحمود،شہزادمہر،محمدشعبان شاہدنمایاں تھے ،اس موقعہ پرمقامی وقومی سیاسی صورتحال سمیت کئی امورزیربحث آئے، چوہدری شبیراحمدنے تقریب میں شرکت […]
By Yesurdu on April 8, 2016 ’بڑی دیرکی مہرباں آتے آتے گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)’’بڑی دیرکی مہرباں آتے آتے ‘‘لاکھوں لوگوں کے لٹنے کے بعدبینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی انتظامیہ نے موبائل فون میسج کرنے والوں کو کسی قسم کی ادائیگی سے روکنے کیلئے موبائل میسج کے ذریعے عوام میں آگاہی مہم شروع کردی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ تین چارسال سے نوسربازوں […]
By Yesurdu on April 8, 2016 میاں محمد اقبال مظہر گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)میاں محمد اقبال مظہر اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کھاریاں کی ہدایت پر سیکریالی بیکری کیمپنگ گراؤنڈ ڈنگہ کو ٹی ایم اے کھاریاں کے واجبات کرایہ ادا نہ کرنے کی بناء پر سیل کردیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر کے نوٹس میں آیا ہے کہ اس بیکری نے پچھلے کئی سالوں سے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 طاہر کاشف گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف کے مطابق پنجاب ایگزامینشن کمشن کے تحت جماعت پنجم اور جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان 2016کے پیپرز کی ری چیکنگ کی آخری تاریخ 20اپریل مقرر کی گئی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اگر کوئی امیدوار اپنے پیپرز کی ری چیکنگ کرانا چاہے تو متعلقہ کلسٹر […]
By Yesurdu on April 8, 2016 سروس روڈ کو خالی گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)جسٹس ہائی کورٹ شمس محمودمرزانے لالہ موسیٰ سروس روڈ کو خالی کرنے کا حکم دے دیا،جی ٹی روڈ کے دکاندارمحلہ کریم پورہ کے رہائشی آصف علی ولدمحمداختر قوم ملک نے لاہورہائیکورٹ میں دائرکی گئی رٹ میں موقف اختیاکیاتھاکہ ٹی ایم اے کھاریاں نے سبزی منڈی لالہ موسیٰ تاڈارگڈزلالہ موسیٰ تک سروس روڈ […]
By Yesurdu on April 8, 2016 راجہ کامران حنیف گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن چوہدری عابد رضا گروپ راجہ کامران حنیف نے اپنے بیان میں کہاہے کوٹلہ برادران نے ہمیشہ میاں برادران کے ویثرن کی پیروی کرتے ہوئے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کرکے خود کو عوام دوست اور حقیقی راہنما ثابت کیاہے یہی وجہ ہے آج علاقے میں قبضہ گروپوں کی […]
By Yesurdu on April 8, 2016 اے سی شیعب نسوانہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) کھوتی بوہڈ تھلے: اے سی شیعب نسوانہ کی کوششیں رائیگا،ناجائز تجاوزات کا مسلہ حل نہ ہو سکا ،ہتھ رھڑی والوں کو ہٹا دیا گیا ، دکانداروں نے سٹال لگا کر روڈ بلاک کر دی تفصیل سرائے عالمگیر مین بازار اور سروس روڈ پر ناجائز تجاوزات کی شکایات تو عرصی دراز سے اخبارات […]
By Yesurdu on April 8, 2016 مرزا ذالفقار،اکرم گجر گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر قانون چوہدری محمد فاروق شہید کی خدمات سرائے عالمگیر کی تارخ کا روشن باب ہیں، سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد کی شمولت سے پی پی 114 میں پی ٹی آئی کی بنیاد مضبوط ہوچکی ہے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی کارکنان مرزا ذالفقار،اکرم گجر،شاہد رحمانی،حاجی نسیم،حاجی ادریس […]
By Yesurdu on April 8, 2016 راجہ آصف گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما راجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان سے محبت کر نے والوں کا گلدستہ ہے اس کے قائدین اور کارکنوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی کے لیے نمایاں کردار ادا کیاہے اور ہمارا ماٹو ہے کہ پاکستان ہے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 ندیم ڈار گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کوریاکے راہنما ندیم ڈار نے اپنے بیان میں کہاکہ بیرونی قرضوں سے عوام خوشحال ہونگے نہ ملکی ترقی ممکن ہے جبکہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر سے بھی غریب کو کچھ ملنے والا نہیں کیونکہ اس کی ضرورت دو وقت کی روٹی ہے جوآسانی سے ملے گی تو وہ آگے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 محمد الیاس چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس کی ترقی و بقاکے لیے ہم سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، نواز شریف اچھا بزنس مین بننے کی بجائے بہترین وزیر اعظم بن کر بھارت سے بات کریں ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی گجرات کے اہم راہنما محمد الیاس چوہدری نے اپنے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 لاؤڈ سپیکر گجرات

سرائے عالمگیر (حمید چوہدری )لاؤڈ سپیکر پر عارفانہ کلام پڑھنے پر مقدمہ درج ،تفصیل کے گزشتہ روزمطابق تحصیل سرائے عالمگیر تھانہ بولانی کے نواحی علاقہ پیر خانہ کا رہائشی حاجی مقصود احمد صبح 5بجے لاؤڈ سپیکر پرعارفانہ کلام سیف الملوک پڑھ رہاتھاجس پر پولیس تھانہ بولانی نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر […]
By Yesurdu on April 8, 2016 3نامعلوم ڈاکوؤں گجرات

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی )3نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کرطلائی زیورات ،موبائل ،نقدی ودیگر قیمتی سامان لوٹ لیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کے علاقہ اونگ آباد میں آتشی اسلحہ سے لیس 3نامعلوم ڈاکو محمد رضوان صدیق کے گھر گھس گئے اور اسلحہ کے زور پر اہلخانہ […]
By Yesurdu on April 8, 2016 دعوت ولیمہ گجرات

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی ) کھمبی کی ممتاز شخصیات چوہدری محمد تاج کے صاحبزادے اور چوہدری عنصر ،چوہدری عاصم ،چوہدری احسن کے بھائی چوہدری قاسم کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔تفصیل کے مطابق سرائے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 چوہدری سلطان احمد چھپر گجرات

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی ) بلدیہ کھاریاں وارڈ نمبر3 میں PTIکے نامزد امیدوار چوہدری سلطان احمد چھپر کی شاندا ر کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار راہنما PTIسابق MPAچوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ ،راہنماPTIچیئرمین یوسی کریالہ نعمان اشر ف چوہدری ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ بلدیہ وارڈ نمبر3کھاریاں کے […]