نا اہل حکمرانوں نے ایٹمی پاکستان کوگداگربناکرقومی کووقار کوساہوکاروں کے ہاتھوں فروخت کردیا ہے،سیدحارث احسان
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)نائب امیرجماعت اسلامی زون 112سیدحارث احسان نے کہا کہ نا اہل حکمرانوں نے ایٹمی پاکستان کوگداگربناکرقومی کووقار کوساہوکاروں کے ہاتھوں فروخت کردیا ہے۔قو م کاہر بچہ مقروض اورقرضے لینے والے عالیشان محلوں میں عیش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے تہیہ کرلیا ہے کہ کرپشن مافیا کومزیدبرداشت نہیں کیا جا ئے […]








