موٹر سائیکلوں کو ورکنگ میں لایا جائے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے گزشتہ روز میں سابقہ DPOگجرات رانا شاہد پرویز نے تھانہ صدر کے علاقوں میں واقع یونین کونسلوں کی سطح پر موٹر سائیکل لیے تھے وہ چند دن گردش میں نظر آئے اور امن وامان کے حوالے سے گشت سے بہترین نتائج سامنے آئے […]








