مرکزاہلسنت لالہ موسیٰ میں تمام سنی تنظیمات کے سرکردہ راہنماؤں کا اہم اجلاس منعقدہوا
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)مرکزاہلسنت لالہ موسیٰ میں تمام سنی تنظیمات کے سرکردہ راہنماؤں کا اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں جمعۃ المبارک کو ہونے والااحتجاج قائدین اور ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات اور مقدمات خارج کرنے کی یقین دہائی پرسوموارتک موخرکردیاگیا،اجلاس میں متفقہ طورپرفیصلہ کیاگیاکہ سوموارتک ہمارے خلاف بے بنیاداور جھوٹے مقدمات خارج اورقائدین کورہانہ کیاگیاتوپنجاب کی […]








