سیکریالی بیکری کیمپنگ گراؤنڈ ڈنگہ کو ٹی ایم اے کھاریاں کے واجبات کرایہ ادا نہ کرنے کی بناء پر سیل کردیا گیا
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)میاں محمد اقبال مظہر اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کھاریاں کی ہدایت پر سیکریالی بیکری کیمپنگ گراؤنڈ ڈنگہ کو ٹی ایم اے کھاریاں کے واجبات کرایہ ادا نہ کرنے کی بناء پر سیل کردیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر کے نوٹس میں آیا ہے کہ اس بیکری نے پچھلے کئی سالوں سے […]








