چوہدری شبیراحمدنے ممتازکاروباری شخصیت وراہنماء پی ٹی آئی شاہدمنیر بٹ کے اعزازمیں ظہرانہ دیا
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)الحمادمیرج ہال دیونہ منڈی کے مینجرچوہدری شبیراحمدنے ممتازکاروباری شخصیت وراہنماء پی ٹی آئی شاہدمنیر بٹ کے اعزازمیں ظہرانہ دیا،شاہدمنیربٹ اور ساتھیوں کا الحمادمیرج ہال پہنچنے پروالہانہ استقبال کیاگیا،شرکاء میں سینئرصحافی عبداللطیف نجمی،خالدحنیف قادری،محمدایوب بھٹی،جمیل احمدطاہر،سیداظہرمحمود،شہزادمہر،محمدشعبان شاہدنمایاں تھے ،اس موقعہ پرمقامی وقومی سیاسی صورتحال سمیت کئی امورزیربحث آئے، چوہدری شبیراحمدنے تقریب میں شرکت […]








