بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکورہیں،عرفان مہدی
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکورہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوجانے سے منٹوں کا سفرگھنٹے میں طے ہوتاتھا،سڑک بننے پراور سڑک کی اطراف میں نکاسی آب کے نالوں […]








