By Yesurdu on January 24, 2016 محفل میلا،دکا انعقاد گجرات

لالہ موسیٰ (یس اُردو) فکررضامیلادکمیٹی کے زیراہتمام مرزامحمدیٰسین قادری کی رہائشگاہ محلہ شادباغ لالہ موسیٰ میں محفل میلادکا انعقادکیا گیا،محفل میں ممتازعالم دین فیصل رضاقادری نے خطاب جبکہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے خصوصی خطاب کیا،اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے حافظ محمداصغرتوحیدی مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان […]
By Yesurdu on January 24, 2016 چو ہد ری نواز، چیچی گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) قا ئد لشکر چو ہد ری نواز چیچی کا کہنا تھا کہ سا نحہ چا ر سدہ ظلم و بر بر یت کی بد تر ین مثا ل ہے نہتے طا لب علموں اور اسا تذہ پر بم اور گو لیا ں بر سا کر انسا نیت سو ز […]
By Yesurdu on January 24, 2016 با چا خا ن ،یو نیو رسٹی گجرات

کھاریاں(محمدارشد چوہد ری سے) چا ر سدہ کی با چا خا ن یو نیو رسٹی پر دہشت گر د وں کا بز دلا نہ حملہ ہے پاکستانی غیور قو م کے حو صلے پست نہیں کر سکتے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے کیا ،انہوں نے […]
By Yesurdu on January 24, 2016 شبیر بٹ ،گرفتار گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)چوکی انچارج جاتریہ نذر حسین گوندل نے مخبر کی اطلاع پر محلہ اسلام پورہ میں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش شبیر بٹ ولد محمد نواز بٹ قوم بٹ سکنہ اسلام پورہ سے چرس 1020گرام اور سات سو بیس روپے برآمد کر کے زیر دفعہ 9.C مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع […]
By Yesurdu on January 24, 2016 TCS آفس ریلوے روڈ لالہ، موسیٰ گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)TCS آفس ریلوے روڈ لالہ موسیٰ پر رات 10.30 بجے شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی،جس کے نتیجے میں قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،آگ لگنے کر دوران بلدیہ آفس میں فائر برکیڈ کو مسلسل فون کیا گیا مگر کسی نے فون اٹینڈ نہیں کیا ، جوگوں نے اپنی مدد آپ […]
By Yesurdu on January 24, 2016 چوہدری عمران ،اشرف گجر گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت و ایم ڈی وی آئی پی کار پارکنگ لالہ موسیٰ چوہدری عمران اشرف گجر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وائس چیئرمین سیٹ شیخ خالد محمود کا حق ہے ،کیونکہ انکی خدمات روز روشن کی عیاں ہیں،ایدھی آف لالہ موسیٰ سابق چےئرمین الحاج شیخ عبدالخلیل نے […]
By Yesurdu on January 24, 2016 بھٹہ پر ،چھاپہ مارا گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)اے کھاریاں میاں اقبال مظہر کے ہمراہ مومن عباس بسمہ اللہ موڑ پر بھٹہ پر چھاپہ مارا ،11سال سے کم عمر کے تین بچے برآمد، بھٹہ مالک جہانگیر غنی کے خلاف تھانہ صدر کھاریاں میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35
By Yesurdu on January 24, 2016 )اے سی کھاریاں میاں، اقبال مظہر گجرات

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ) اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ہمرا ہ انعام اسلام،گل زمان سینٹری انسپکٹر نے گزشتہ روز یو مارٹ کا دورہ کیا ، دوران چیکنگ ایکسپائر اشیاء برآمد ، بیکری کو سیل کر دیا گیا ،تفصیلا ت کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے فوڈ انسپکٹر انعام اسلام سینٹری انسپکٹر […]
By Yesurdu on January 24, 2016 سارا دن ساری رات ،بجلی بند گجرات

کوٹلہ قاسم خاں(شمشاد چوہدری) سارا دن ساری رات بجلی بند عوام جائیں تو کدھر جائیں ، ایک تو لوڈ شیڈنگ اور دوسرا بجلی کا فرسودہ نظام عوام کو مفلوج کر رہا ہے،کئی کئی گھنٹے طویل دورانئے کی لوڈ شیڈنگ، بریک ڈاؤن، بجلی کی بوسیدہ تاریں، کم طاقت کے ٹرانسفارمر، خستہ پول، دور دراز دفتروں کا […]
By Yesurdu on January 24, 2016 افراہیم بٹ, محمد گجرات

کوٹلہ قاسم خاں(نامہ نگار) معروف صحاٖفی رانا مہتاب اسلم کی کارکردگی قابل تحسین ہے ،ان کا تیسری بار ایوارڈ حاصل کرنا خوش آئند ہے ،رانا مہتاب اسلم نے ہمیشہ صحافت کے میدان میں فرض شناسی کا مظاہرہ کیا ہے ، معروف صحافی و کالم نگار شمشاد چوہدری ،شاہد جاویدشاہد،محمد افراہیم بٹ،محمد منشاء بٹ،طارق منہاس،مہر محمد […]
By Yesurdu on January 24, 2016 گورنمنٹ ڈگری، کالج فار بوائے گجرات

کوٹلہ قاسم خاں(شمشاد چوہدری) موجودہ حالات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائے لالہ موسیٰ کی فرنٹ دیوار کو فوری اونچا کیا جائے،والدین اور عوامی حلقوں نے پرنسپل سے اپیل کی ہے کہ دیوار فرنٹ والے والی کو فوری طور پر اونچا کیا جائے، تاکہ کالج محفوظ ہو سکے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yesurdu on January 24, 2016 بیٹے کی پیدائش پر، مبارک باد گجرات

کوٹلہ قاسم خاں(شمشاد چوہدری) شیخ سجاد احمد اٹلی کو چاند سے بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد دیتے ہیں،ڈاکٹر محمد عمر فاروق چوہدری ، خالد محمود ملک،صابر حسین ملک،جرمنی،محمد نعیم اقبالقادری،جاوید انصاری،طارق محمود،آصف بٹ،محمد ادریس انصاری،جاوید انصاری،جاوید انصاری،محمد اکرم انصاری، محمد اسلم انصاری،مہر محمد رشید نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ […]
By Yesurdu on January 24, 2016 چار سدہ، یونیورسٹی گجرات

کوٹلہ قاسم خاں(شمشاد چوہدری) چار سدہ یونیورسٹی پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار چیئرمین کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد اختر ، چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار، چوہدری مہدی خاں لنگڑیال،ڈاکٹر نوید اقبال چوہدری،ڈاکٹر محمد اکبر لنگڑیال، حاجی مہر محمد رشید، ڈاکٹر محمد اکرم، ڈاکٹر محمد نعیم اختر جنجوعہ،،خالد محمود ملک،چوہدری محمد عالم، […]
By Yesurdu on January 22, 2016 سینکڑوں مردو خواتین، اساتذہ نے شرکت کی گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے زیر اہتمام گجرات پریس کلب میں منعقد ہونے والے احتجاجی جلسہ اور احتجاجی مارچ میں ضلع بھر سے سینکڑوں مردو خواتین اساتذہ نے شرکت کی ، گجرات پریس کلب سے کچہری چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ، اساتذہ نے اپنے ہاتھوں میں کتبے اور احتجاجی […]
By Yesurdu on January 22, 2016 پنجاب ٹیچرز، یونین گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے زیر اہتمام حکومت پنجاب کی تعلیم اور اساتذہ کش پالیسیوں ، سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو PECکے نتائج پر بلا جواز سزائیں دینے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام کے خلاف گجرات پریس کلب میں احتجاجی جلسہ اور احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Yesurdu on January 22, 2016 کاغذات نامزدگی ،جمع کرائے گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی مخصوصی نشستوں کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے لیبرسیٹ کیلئے مہرماجدمجید،اقلیتی سیٹ کیلئے ندیم مسیح،خواتین کی سیٹوں کیلئے محمودہ باقرڈار،پروین اخترزوجہ ملک شفیق امجد،جمیل کوثرزوجہ تصورمحمودشامل ہیں،مسلم لیگ(ن) کی روبینہ اخترزوجہ ظہوراحمد،پی ٹی آئی کی ممتازبیگم زوجہ شکیل احمدنے کاغذات نامزدگی جمع […]
By Yesurdu on January 22, 2016 بڑی گیارھویں، شریف گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)انوارصوفیہ چشتیہ آستانہ عالیہ حضرت شاہ خواجہ عبدالشکورملنگ باباچشتی نظامی قادری، قائداعظم سٹریٹ دھامہ لالہ موسیٰ میں بڑی گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن حضرت غوث الاعظم دستگیرؒ 23آج جنوری بروزہفتہ کو اہتمام ہوگا،محفل پاک کی صدارت صاحبزادہ پیرسیدجعفرحسین شاہ ترمذی، قادری سروری کرینگے،جبکہ سرپرستی صاحبزادہ پیرسیدجمشیدحسین شاہ چشتی نظامی قادری سروری کرینگے،محفل […]
By Yesurdu on January 22, 2016 محفل میلادکا، انعقادکیا گیا گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) فکررضامیلادکمیٹی کے زیراہتمام مرزامحمدیٰسین قادری کی رہائشگاہ محلہ شادباغ لالہ موسیٰ میں محفل میلادکا انعقادکیا گیا،محفل میں ممتازعالم دین فیصل رضاقادری نے خطاب جبکہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے خصوصی خطاب کیا،اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے حافظ محمداصغرتوحیدی مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان […]
By Yesurdu on January 22, 2016 ڈاکٹر تصور، حسین مرزا گجرات

پوران (نمائندہ خصوصی ) پریس کلب (ر) جہلم ایک آئینی رجسٹرڈادارہ ہے مگر اس کو بچوں کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔الیکشن یا سلیکشن ایک آئینی تقاضا ہے اس کو ذاتی پسند یا نہ پسند نہیں بنانا چاہیئے، ان خیالات کا اظہار نومنتخب جنرل سیکرٹری گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر،سابق فنانس سیکرٹری پریس کلب […]
By Yesurdu on January 22, 2016 کھلی کچہری میں عوامی ،مسائل سنے گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )DPOگجرات نے جامع مسجدجی ٹی روڈمیں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے،SHOسٹی و صدر بھی موجود تھے ،تفصیل کے مطابق DPOگجرات رائے ضمیر الحق نے SHOتھانہ سٹی را نا ثناء اللہ ڈھلوں ،SHOتھا نہ صدر کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور عوامی شکایات سنی اس موقع پر اپنے خیالات […]
By Yesurdu on January 22, 2016 سر ائے عالمگیر, سٹی پریس کلب تحصیل گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سٹی پریس کلب تحصیل سر ائے عالمگیر2016ء کے عہدیدران کا اعلان کر دیا گیا ،ارشد سینا صدر، ملک محمد افضال جنرل سیکرٹری ،چےئرمین شکایت سیل صغیر احمد راٹھورمنتخب ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر کے سینئر صحا فیوں پر مشتمل متحرک پلیٹ فارم سٹی پریس کلب تحصیل سر ائے عالمگیر کے عہدیدران 2016ء […]
By Yesurdu on January 22, 2016 مرزا مشیت ،الرحمن گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)صدر بار کونسل تحصیل سرائے عالمگیر مرزا مشیت الرحمن نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سانحہ اے پی ایف کے بعد باچا خان یونیورسٹی کا واقعہ معمولی بات نہیں ایسی کاروائیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے سب جانتے ہیں ایسے وقت جب دشمن کو منہ توڑ جواب دینگے کی ضروت ہے […]