counter easy hit

سارا دن ساری رات ،بجلی بند

سارا دن ساری رات بجلی بند عوام جائیں تو کدھر جائیں

سارا دن ساری رات بجلی بند عوام جائیں تو کدھر جائیں

کوٹلہ قاسم خاں(شمشاد چوہدری) سارا دن ساری رات بجلی بند عوام جائیں تو کدھر جائیں ، ایک تو لوڈ شیڈنگ اور دوسرا بجلی کا فرسودہ نظام عوام کو مفلوج کر رہا ہے،کئی کئی گھنٹے طویل دورانئے کی لوڈ شیڈنگ، بریک ڈاؤن، بجلی کی بوسیدہ تاریں، کم طاقت کے ٹرانسفارمر، خستہ پول، دور دراز دفتروں کا […]