counter easy hit

صحاٖفی رانا مہتاب اسلم کی کارکردگی قابل تحسین ہے،محمد افراہیم بٹ

Mohammad afraheem Butt

Mohammad afraheem Butt

کوٹلہ قاسم خاں(نامہ نگار) معروف صحاٖفی رانا مہتاب اسلم کی کارکردگی قابل تحسین ہے ،ان کا تیسری بار ایوارڈ حاصل کرنا خوش آئند ہے ،رانا مہتاب اسلم نے ہمیشہ صحافت کے میدان میں فرض شناسی کا مظاہرہ کیا ہے ، معروف صحافی و کالم نگار شمشاد چوہدری ،شاہد جاویدشاہد،محمد افراہیم بٹ،محمد منشاء بٹ،طارق منہاس،مہر محمد رشید،گلزار احمد نوشی،عظیم بٹ،ایم اے قادری، خالد محمود ملک،احسن اقبال،ڈاکٹر عمر فاروق،چوہدری محمد احسن،چوہدری محمد اعظم نے کہا ہے کہ ہم رانا مہتاب اسلم کو تیسری بار ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں کہ اسی طرح ایوارڈ حاصل کرتا رہے۔