پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے زیر اہتمام حکومت پنجاب کی تعلیم اور اساتذہ کش پالیسیوں ، سرکاری سکولوں کی نجکاری ، اساتذہ کو PECکے نتائج پر بلا جواز سزائیں دینے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام کے خلاف گجرات پریس کلب میں احتجاجی جلسہ اور احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے […]








