counter easy hit

چار سدہ یونیورسٹی پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں

Charsadda University

Charsadda University

کوٹلہ قاسم خاں(شمشاد چوہدری) چار سدہ یونیورسٹی پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار چیئرمین کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد اختر ، چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار، چوہدری مہدی خاں لنگڑیال،ڈاکٹر نوید اقبال چوہدری،ڈاکٹر محمد اکبر لنگڑیال، حاجی مہر محمد رشید، ڈاکٹر محمد اکرم، ڈاکٹر محمد نعیم اختر جنجوعہ،،خالد محمود ملک،چوہدری محمد عالم، نعیم اقبال قادری،،چوہدری رضوان عاصم نمبردار،چوہدری محمد سلیم، محمد نعیم ملک نے مشترکہ طور پر کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی،دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے ، فوج اور سول حکومت دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی ، انہوں نے کہا کہ اس سانحہ میں شہید ہونے والے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔