TCS آفس ریلوے روڈ لالہ موسیٰ پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی
لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)TCS آفس ریلوے روڈ لالہ موسیٰ پر رات 10.30 بجے شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی،جس کے نتیجے میں قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،آگ لگنے کر دوران بلدیہ آفس میں فائر برکیڈ کو مسلسل فون کیا گیا مگر کسی نے فون اٹینڈ نہیں کیا ، جوگوں نے اپنی مدد آپ […]








