شیخ خالدمحمودبرادران پاکستان سمیت دنیابھرمیں لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کائرہ برادران اور شیخ خالدمحمودبرادران پاکستان سمیت دنیابھرمیں لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ برادران کے چوہدری قمرزمان کائرہ،چوہدری تنویراشرف کائرہ،چوہدری ندیم اصغرکائرہ سیاسی حوالہ سے لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،چوہدری ندیم اصغرکائرہ مسلسل دومرتبہ تحصیل ناظم کھاریاں […]








