مرزامحمدیٰسین قادری کی رہائشگاہ محلہ شادباغ لالہ موسیٰ میں محفل میلادکا انعقادکیا گیا
لالہ موسیٰ (یس اُردو) فکررضامیلادکمیٹی کے زیراہتمام مرزامحمدیٰسین قادری کی رہائشگاہ محلہ شادباغ لالہ موسیٰ میں محفل میلادکا انعقادکیا گیا،محفل میں ممتازعالم دین فیصل رضاقادری نے خطاب جبکہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے خصوصی خطاب کیا،اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے حافظ محمداصغرتوحیدی مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان […]








