سانحہ اے پی ایف کے بعد باچا خان یونیورسٹی کا واقعہ معمولی بات ،مرزا مشیت الرحمن
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)صدر بار کونسل تحصیل سرائے عالمگیر مرزا مشیت الرحمن نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سانحہ اے پی ایف کے بعد باچا خان یونیورسٹی کا واقعہ معمولی بات نہیں ایسی کاروائیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے سب جانتے ہیں ایسے وقت جب دشمن کو منہ توڑ جواب دینگے کی ضروت ہے […]








