DPOگجرات نے جامع مسجدجی ٹی روڈمیں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )DPOگجرات نے جامع مسجدجی ٹی روڈمیں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے،SHOسٹی و صدر بھی موجود تھے ،تفصیل کے مطابق DPOگجرات رائے ضمیر الحق نے SHOتھانہ سٹی را نا ثناء اللہ ڈھلوں ،SHOتھا نہ صدر کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور عوامی شکایات سنی اس موقع پر اپنے خیالات […]








