counter easy hit

ڈسکہ: کار پر فائرنگ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زخمی

Daska District and Sessions Judge injuries

Daska District and Sessions Judge injuries

ڈسکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز شاہد اقبال تارڑ زخمی ہو گئے۔
ڈسکہ: (یس اُردو نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ بی آر بی نہر کے پل پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گئے ۔ ایڈیشنل سیشن جج شہباز شاہد اقبال تارڑ کو سول اسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔