counter easy hit

چوہدری محمد اعظم پوڑ کو پوتے کی پیدا ئش پر مبارکباد

Chaudhry Mohammad Azam pur congratulate

Chaudhry Mohammad Azam pur congratulate

لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )چوہدری محمد اعظم پوڑ کو پوتے کی پیدا ئش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم چوہدری محمد احسن سیکرٹری کو بیٹے کی پیدائش پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں چوہدری محمد نواز گورسی چیئر مین کرنانہ ، صوبیدار ضیاء علی پوڑ احمد ، چوہدری عادل ، ڈاکٹر محمد عمر فاروق چوہدری ، خالد محمود ملک نے مولود والدین کا سہارا بنے والدین کا سایہ اس پر قائم رکھنے کی دعا کی