counter easy hit

میاں اقبال مظہر کا مختلف دیہاتوں کا طوفانی دورہ

Mian Iqbal Mazhar different villages

Mian Iqbal Mazhar different villages

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ACکھاریاں میاں اقبال مظہر کا مختلف دیہاتوں کا طوفانی دورہ اشیاء ضروریہ مہنگی فروخت کرنے پر متعدد افراد کو مبلغ 22500روپے جرمانہ کیا تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے موضع چوڑچک ، ناگڑیاں ، وغیرہ کا طوفانی دورہ کیا ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور مہنگی اشیاء فروخت کرنے پر محمد اصغر ، عبدالمالک ، محمد ناصر ، ناصر خاں ، رزاق احمد ، اشفاق احمد وغیرہ کو مبلغ 22500روپے جرمانہ کیا اور وارننگ دی کہ اگر دوبارہ اشیاء مہنگی فروخت کی یا ریٹ لیسٹ آویزاں نہ کی تو بھاری جرمانہ کے ساتھ مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑے گا اے سی کھاریاں کے اقدام پر عوامی سماجی حلقوں کا زبردست الفاظ میں خراج تحسین