counter easy hit

فوج اور رینجر کرپشن ختم کراسکتی ہے,طاہر رفیق بٹ

Army Ranger corruption is BLOCK

Army Ranger corruption is BLOCK

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )اگر ملک سے کرپشن ختم ہو جائے تو عوام خوشحال ہو جائے کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے کرپشن کے خاتمہ کیلئے اعلیٰ عدالتیں اپنا کردارا دا کرسکتی ہیں فوج اور رینجر کرپشن ختم کراسکتی ہے PTIکے راہنما طاہر رفیق بٹ معروف قانون دان ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ نے مشترکہ طور پر کیا ہے کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ احتساب ہو اور کرپشن والوں کو بے نقاب کیا جائے تاکہ عوام خوشحال ہو