counter easy hit

اداکارہ تبو بھی باربی ڈول کے گُن گانے لگیں

Barbie doll to sing the praises of actress Tabu

Barbie doll to sing the praises of actress Tabu

ممبئی……. بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تبو بھی بالی ووڈ کی خوبرو حسینہ کترینہ کیف کے گُن گانے لگیں، کہا کہ کترینہ محنتی اداکارہ ہے۔ تبو کی آنے والی نئی فلم فتورکے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کترینہ ایک محنتی اداکارہ ہیں ،فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کا کام سے اتنا لگاؤ اور محنت نے مجھے بہت حیران کردیا ہے۔ واضح رہے کہ تبو آنے والی نئی فلم فتور میں کتریہ کیف کی والدہ کا کردار ادا کر رہی ہیں جو12فروری کو سنیما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی