counter easy hit

نئےسال میں بگ بی کی پہلی فلموزیر رواں ماہ ریلیز ہوگی

Nyysal first flmuzyr Big B

Nyysal first flmuzyr Big B

ممبئی …….امیتابھ بچن اور فرحان اختر کی فلم وزیر رواں ماہ ریلیز کی جارہی ہے۔یہ فلم دو ایسے دوستوں کی کہا نی ہے جن میں سے ایک شطرنج کا گرینڈ ماسٹر ہے تو دوسرا ایک بہادراے ٹی ایس افسر ۔وندھو ونود چوپڑا کی پروڈکشن میں بنے والی فلم کی ریلیز اس لحاظ سے بھی خاص اہمیت اختیار کر چکی ہے کیونکہ اس میں امیتابھ بچن نے ایک طویل عرصے کے بعد اپنی آواز میں پلے بیک سنگ انگ کا جادو جگایا ہے ۔اب یہ فلم باکس آفس پر کتنا بزنس کرتی ہے یہ آنے والاوقت ہی بتائےگا۔گزشتہ سالوں میں وندھو ونود چوپڑا انڈسٹری کو کئی بڑی ہٹ فلمیں دے چکے ہیں جن میںپی کےــ،تھری ایڈ یٹس  اور منا بھائی ایم بی بی ایس بھی شامل ہیں۔