counter easy hit

کترینہ بالآخر محبت کے بارے میں بول ہی پڑیں

Katrina had finally love

Katrina had finally love

ممبئی…….بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور حسینہ کترینہ کیف نے بالآخر پہلی بار محبت کے احساس کے بارے میں لب کشائی کر ہی دی۔ گزشتہ روز کترینہ کیف اپنی آنے والی نئی فلمفتور کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب میں موجود تھیں جہاں اس فلم کے پوسٹر پر لکھے ڈائیلاگ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کسی سے پیار کرنا اور نبھانا اتنا آسان نہیں ہے۔ باربی ڈول کا کہنا تھا کہ پیار ایک مشکل جذبہ ہے جسے اگر پوری طرح سے نبھایا جائے تو اس سے خوبصورت چیز دنیا میں اور کوئی نہیں۔یہی وجہ ہے کہ بہت سی فلمیں پیار جیسے موضوع پر بنائی گئی ہیں کیونکہ یہ ایک پیچیدہ اور سمجھ سے بالاتر جذبہ ہے۔