counter easy hit

سری لنکا: دنیا کا سب بڑا نیلم پتھر دریافت

Sri Lanka: s largest sapphire

Sri Lanka: s largest sapphire

کولمبو….. سری لنکا کی کان سے دنیا کے سب سے بڑے ستارے کے نشان والے نیلم پتھر دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اس قیمتی نیلم کا وزن 1404.49 قیراط ہے جس کی کم از کم قیمت دس کروڑ ڈالر ہے اور اس کی موجودہ مالک کا اندازہ ہے کہ یہ نیلامی میں 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک نیلام ہوسکتا ہے۔اس خاص قسم کے پتھر کو بلیو سٹار نیلم بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے مرکز میں ستارے جیسا مخصوص نشان پایا جاتا ہے۔یہ پتھر سری لنکا کے جنوبی شہر رتناپورا سے نکالا گیا ہے۔