ڈیرہ اسماعیل خان: 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان ……اسپیشل پولیس یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا جن کے قبضہ سے بھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمد ہوا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کےمطابق کارروائی شہید آباد کے علاقہ میں کی گئی اس دوران تین دہشت گردوں کو گرفتارکیاگیا۔ دہشت گردوں کے نام خواجہ محمد، سخاوت […]








