زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، طالب علم کی برخاستگی کے احکامات واپس
فیصل آباد…….زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکوسوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنانے والے طالب علم کی برخاستگی کے احکامات واپس لے لئے گئے ۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق طالب علم اب دیگرریگولر اسٹوڈنٹس کی طرح اپنی تعلیم جاری رکھ سکے گا۔زرعی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالب کاشان حیدرنے گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر یونیورسٹی میں […]








