counter easy hit

جاپان میں ٹونا مچھلی ریکارڈایک لاکھ18ہزارڈالر میں نیلام

18 million sold in Japan

18 million sold in Japan

ٹوکیو……جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی فش مارکیٹ میں ایک بڑی ٹونا مچھلی ریکارڈ 118000 ڈالرز میں نیلام ہوگئی ہے۔ ٹوکیو کی قدیم سوکوجی مارکیٹ میں 200 کلو گرام وزنی مچھلی 14 ملین جاپانی ین (تقریباً 1 لاکھ 18 ہزار ڈالر) میں نیلام ہوئی ہے۔جاپان میں خشک ا سکوئیڈ اور وہیل سمیت کئی طرح کی مچھلیاں نیلام عام کے ذریعے فروخت کی جاتی ہیں اور نیلامی میں عام طور پر بڑے بڑے ہوٹلز حصہ لیتے ہیں۔ذرائع کے مطابق 200 کلو گرام وزنی مچھلی ایک کروڑ 40 لاکھ ملین جاپانی ین کے عوض ٹوکیو کے سوشی ریستوران نے خریدی ہے۔