counter easy hit

محبت کا جھوٹا فسانہ، پولیس کو برطانیہ پلٹ نوجوان کی تلاش

محبت کا جھوٹا فسانہ، پولیس کو برطانیہ پلٹ نوجوان کی تلاش

خانیوال………فیس بک کی دوستی پروان چڑھنے کے بعد طالبہ سےمبینہ زیادتی اوراسے زخمی کرنے کے الزام میں انگلینڈ سے آنے والے لڑکے کی تلاش میں چھاپے مارے جارہےہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد زیادتی کی تصدیق ہوسکے گی۔ پولیس کے مطابق شاداب ٹاؤن خانیوال کی رہائشی طالبہ کی فیس بک […]

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

شاہد آفریدی کومشکل سوال کیلئے تیار رہنا چاہیے، وسیم اکرم

کراچی…….سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم آج جیو کے مارننگ شو نادیہ خان کے مہمان تھے۔اس موقع پر جہاں شنیر اکرم نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کھانوں کے بارے میں بتایا ،وہیں وسیم اکرم نے کرکٹ اور گھریلو زندگی سے متعلق گفت گو کی۔وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم […]

بھارتی کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

بھارتی کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

نئی دلی (یس اُردو) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے میگزین پر متنازع تصویر پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹےم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں، یہ وارنٹ دھونی کی میگزین […]

گوجرانوالہ : داعش سےتعلق،9 افراد کو جوڈیشل ریمانڈپر بھیج دیاگیا

گوجرانوالہ : داعش سےتعلق،9 افراد کو جوڈیشل ریمانڈپر بھیج دیاگیا

گوجرانوالہ…..گوجرانوالہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار نو دہشت گردوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا۔عدالت نے ملزمان کو سات روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے سماعت پندرہ جنوری تک ملتوی کر دی۔عدالت کے جج امتیاز احمد نے ملزمان کو سات روزہ جوڈیشل […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح پر

نیویارک……. عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 12سال کی کم ترین سطح 32ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 32اعشاریہ16ڈالر فی بیرل تک ریکارڈ کی گئی۔ اس سے قبل 2004میں خام تیل کی قیمت 32 ڈالر فی بیرل تک گئی تھی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین […]

دنیا بھر میں گنے کی پیداوارمیں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

دنیا بھر میں گنے کی پیداوارمیں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

فیصل آباد…… پاکستان گنے کی پیداوار کے لحاظ سے دنیابھر کے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرکاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے گنے کی کاشت کی جانب توجہ مرکوز کریں اور منظور شدہ اقدام کاشت کی جائیں تو پاکستان بآسانی تیسرے نمبر پر آسکتاہے ۔زرعی ماہرین نے […]

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مریدکے میں جاری

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ مریدکے میں جاری

مریدکے…..ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی مریدکے میں منفرد انداز میں ٹریننگ کر رہی ہیں۔کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف بھارت میں اچھا کھیلنا ہے ۔مریدکے میں جاری کیمپ میں قومی کرکٹرز غیر روائتی انداز میں ٹریننگ کر رہی ہیں اور اس کی وجہ ٹی ٹونٹی کرکٹ […]

سپریم کورٹ ، تلور کے شکار پر پابندی ، فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ ، تلور کے شکار پر پابندی ، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد……..سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی سے متعلق نظر ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے سامنے عوامی اہمیت کا معاملہ ہے۔ معاملہ صرف تلور کا نہیں جنگلی حیات کا ہے، جنگلی حیات ہی نہ رہے تو پیچھے کیا بچے […]

ڈاکٹر عاصم پر آئندہ سماعت پرفرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

ڈاکٹر عاصم پر آئندہ سماعت پرفرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

کراچی….کراچی میں انسداد دہشگردی کی عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی آئندہ سماعت کے لیے 19 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔آئندہ سماعت پر ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیس […]

عمران فاروق قتل کیس؛الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ

عمران فاروق قتل کیس؛الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ

اسلام آباد …..عمران فاروق کیس میں ایف آئی اے نے نامزد 3اہم ملزمان کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نامزدتین ملزمان جن کے وارنٹ گرفتاری لیے جائیں گے ان میںالطاف حسین، افتخار حسین اور محمد انور شامل ہیں۔اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ایف آئی آر میں نامزد تینوں شخصیات کے وارنٹ لیے جائیں […]

5 مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں ملتان ایدھی قبرستان میں دفن

5 مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں ملتان ایدھی قبرستان میں دفن

ملتان…..ڈیرہ غازی خان پولیس مقابلے میں مارے جانے والے 5 مبینہ دہشت گردوں کی لاوارث لاشیں ملتان ایدھی قبرستان میں دفن کر دی گئی ہیں۔کاؤنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے ایک ماہ قبل مشترکہ کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گردوں کو مقابلہ کے دوران مارا تھا جنکی شناخت نہ ہو سکی جس کی وجہ […]

لاہور ، زخمی علی عادل کے طبی معائنے کیلئےمیڈیکل بورڈ تشکیل

لاہور ، زخمی علی عادل کے طبی معائنے کیلئےمیڈیکل بورڈ تشکیل

لاہور……..لاہور میں تار سے سلے ہونٹوں اور زخمی حالت میں ملنے والے سانگلہ ہل کے رہائشی علی عادل کے طبی معائنے کیلیےپنجاب حکومت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔علی عادل کے طبی معائنے کےلیے تشکیل دیا گیا تین رکنی میڈیکل بورڈ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر فیصل مسعود کی سربراہی میں کام […]

امریکا:وائٹ ہاؤس سے مشابہہ گھر فروخت کیلئے پیش

امریکا:وائٹ ہاؤس سے مشابہہ گھر فروخت کیلئے پیش

ڈلاس ……امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں وائٹ ہاؤس کی طرز پر تعمیر کیا گیا گھر 15ملین ڈالر میں فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ڈلاس مینشن نامی یہ لگژری گھر 1604اسکوائرفٹ پر تیار کیا گیا ہے جس میں قدیم طرز کا قیمتی فرنیچر اور سجاوٹ کا سامان رکھا گیا ہے۔اس مینشن میں ٹینس […]

خواتین کوسوری کہنے سے روکنے والی اَیپ

خواتین کوسوری کہنے سے روکنے والی اَیپ

برلن……. لیجئے ۔۔۔خواتین کو سوری کہنے سے روکنے والی اَیپ بھی مارکیٹ میں آگئی ہے۔ یہ ایپ امریکی شہر نیویارک کی سافٹ ویئر تیار کرنے والی ایک کمپنی سائرس انوویشن کی تینتیس سالہ سربراہ ٹامی رائس نے تیار کی ہے۔ ٹامی رائس کی قیادت میں اس کمپنی میں اٹھارہ افراد کام کرتے ہیں۔کامیاب کاروباری خواتین […]

بولیویا میں ڈرائیورز کی ہڑتال ، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

بولیویا میں ڈرائیورز کی ہڑتال ، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

لاپاز…… بولیویا میں ڈرائیوروں کی ہڑتال پر تشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگئی ، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں ۔ بولیویا کے شہرلاپاز اورال آلٹو میں کرایوں میں اضافے کے مطالبے پر احتجا ج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیںجن ڈرائیوروں نے ہڑتال پر عمل نہیں کیا اور گاڑیاں سڑکوں پر لے […]

گھوٹکی میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور نوجوان کو قتل کردیا

گھوٹکی میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور نوجوان کو قتل کردیا

گھوٹکی ……گھوٹکی میں غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خانپورمہرمیں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ واقعے کےخلاف نوجوان کے ورثا نے خان پور تھانے کے باہر لاش رکھ کر احتجاج کیا۔ پولیس […]

سرگودھا : گھر میں آگ لگ جانے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

سرگودھا : گھر میں آگ لگ جانے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

سرگودھا …..سرگودھا میں گھر میں آگ لگ جانے کے باعث 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گھر کا سربراہ محمد عمران تین بچوں کو چھوڑ کراپنی اہلیہ کے ہمراہ دوائی لینے ڈاکٹر کے پاس گیا ہوا تھا۔گھر میں موجود بچوں نے ماچس سے آگ جلانا شروع کردی جوبستروں میں لگ […]

غذر میں آٹےکابحران ، 3دن سےتندوربند

غذر میں آٹےکابحران ، 3دن سےتندوربند

غذر……پاسکو کو جنوری کے کوٹے کے پیسے نہ ملنے کی وجہ سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں میں آٹےکےبحران نےشدت اختیارکرلی۔شہر میں تین روزسےتندوربند،مسافر اور مزدور روٹی تلاش کرتے رہ گئے ۔ سول سپلائی افسر غذر علاؤالدین کے مطابق گلگت بلتستان حکومت کو اب تک پاسکو کو جنوری کے کوٹے کے پیسے نہیں ملے […]

حکومت کے حامی قبائلی ملک ولی جان محسود پر حملہ

حکومت کے حامی قبائلی ملک ولی جان محسود پر حملہ

وانا…….جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں حکومت کے حامی قبائلی ملک ولی جان محسود پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا ،تاہم وہ میں محفوظ رہے ہیں،جبکہ گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق تحصیل سرویکئی کے علاقہ مولے خان سرائے میں حکومت کے حامی قبائلی ملک ولی جان محسود اپنے گھر سے “شاہور”ہائی ا […]

ضلع استور میں برفباری ، کئی علاقوں کا راستہ منقطع ہوگیا

ضلع استور میں برفباری ، کئی علاقوں کا راستہ منقطع ہوگیا

گلگت….گلگت بلتستان میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔استور میں شدید برفباری سے نہروں میں بھی پانی جم گیا ہے اور کئی علاقوں کے راستے بھی منقطع ہو گئے ہیں ۔گلگت بلتستان کے علاقوں غذر ، اور دیامر میں دوسرے روز بھی برفباری جاری ہے ،استور میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو […]

320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ،امریکا میں آگئی منفرد الیکٹرک کار

320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ،امریکا میں آگئی منفرد الیکٹرک کار

نیویارک…..امریکا میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی منفرد الیکٹرک کار نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔جدید الیکٹرانک ریسنگ کار ایف ایف زیرو 1 لاس ویگاس میں نمائش کیلیے پیش کی گئی،ہلکے کاربن فائبر سے بنی اس کار میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی […]

چین میں وائلن کی شکل کاچرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز

چین میں وائلن کی شکل کاچرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز

بیجنگ…….چین کے شہر فوشن میں عیسائیوں کی عبادت گاہ چرچکووائلن کی شکل میں تعمیر کیا گیا ہے جس کی اونچائی120فٹ ہے۔وائلن نما یہ چرچ سات منزلہ ہے جس میں عیسائیت کا پرچار کرنے والوں کے کوارٹرز کے علاوہ یہاں آنے والے لوگوں کے لئے بھی کمرے بنائے گئے ہیں۔ اس چرچ کویانبو چرچ کے علاوہ […]

مضبوط ترین ہتھیلیوں کا مالک جرمن نوجوان

مضبوط ترین ہتھیلیوں کا مالک جرمن نوجوان

برلن…….یوں تو پش اَپس کرتے ہوئے آپ نے اکثر نوجوانوں کو دیکھا ہو گا لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے مشکل ترین پش اَپس اسٹنٹ پیش کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے Ngoc Ducنامی اس نوجوان نے اپنی جسمانی فٹنس کا عملی نمونہ […]

جدید اسمارٹ ریفریجریٹر متعارف،اب آن لائن شاپنگ کرنا آسان

جدید اسمارٹ ریفریجریٹر متعارف،اب آن لائن شاپنگ کرنا آسان

سیول………جنوبی کوریا کی ایک معروف الیکڑونک کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے مزین ایسا فریج متعارف کروادیا ہے، جس کے ذریعے آپ آسانی سےآن لائن شاپنگ بھی کرسکتے ہیں۔اس اسمارٹ فریج کے ایک دروازے پر 21.5انچ کی ٹچ اسکرین نصب کی گئی ہے جس میں صارفین کے لئے مختلف ایپلیکیشنز ڈاؤن لوڈ کی گئیں ہے ۔اس […]