counter easy hit

امریکی قونصل خانے کے نمائندوں کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات

امریکی قونصل خانے کے نمائندوں کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات

کراچی……کراچی میںامریکی قونصل خانے کے نمائندوں نے سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔امریکی قونصل خانے کے نمائندے کرسٹوفر اور پیٹرک نے کھارادر میں واقع ایدھی سینٹر کا دورہ کیا اور سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

ڈہرکی کے قریب مال گاڑی کے 5 ڈبے پٹری سے اتر گئے

ڈہرکی کے قریب مال گاڑی کے 5 ڈبے پٹری سے اتر گئے

گھوٹکی …….گھوٹکی کے قریب ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کے ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ حادثے کے بعد ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہے۔واقعہ گھوٹکی میں ڈہرکی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں لاہور سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کے 5ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ ڈبے ٹریک سے اترنے کے باعث ریلوے ٹریفک معطل […]

کوئٹہ: سریاب میں دکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ: سریاب میں دکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ ……. کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دکان پر دستی بم کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بم حملہ سریاب کے علاقے منیر مینگل روڈ پر واقع دکان پر کیا گیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔دھماکے کے نتیجے میں دکان میں موجود موتی […]

پنجاب میں استنبول روئٹ پولیس کی طرز پر خصوصی یونٹ بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں استنبول روئٹ پولیس کی طرز پر خصوصی یونٹ بنانے کا فیصلہ

لاہور…..پنجاب میں مظاہرین سے نمٹنے کے لیے استنبول روئٹ پولیس کی طرز پر خصوصی پولیس روئٹ یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکار ترکی میں تربیت حاصل کرینگے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ترکی کے نیشنل پولیس حکام کےوفد نے ملاقات کی جس میں استنبول پولیس روئٹ یونٹ کی طرز پر پنجاب […]

نواب شاہ :ریلوے پُل پر موٹر سائیکل سلپ،2 نوجوان جاں بحق

نواب شاہ :ریلوے پُل پر موٹر سائیکل سلپ،2 نوجوان جاں بحق

نواب شاہ……نواب شاہ میں ریلوے کے بالائی پُل پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو نوجوان جاںبحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ریلوے کے بالائی پل سے اترتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو نوجوان 13 سالہ ہدایت اللہ بروہی اور 17 سالہ ثاقب بروہی شدید زخمی […]

رنگ برنگی تا روں سے تخلیق کردہ آرٹ کے دید ہ زیب شاہکار

رنگ برنگی تا روں سے تخلیق کردہ آرٹ کے دید ہ زیب شاہکار

روم ……دنیا بھر کے فنکار کچھ انوکھا پیش کرکے داد وصول کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن اس خواب کی تعبیر کچھ لوگ ہی حاصل کر پاتے ہیں۔کرس نامی اطالوی آرٹسٹ کا شمار بھی ایسے ہی کامیاب لوگوں میں ہوتا ہے جو رنگ برنگی تاروں کی مدد سے آرٹ کے ایسے شاندار نمونے تخلیق […]

دنیا کا مشکل ترین گولف ہول،ہیلی کاپٹر کے بنا کھیلنا ناممکن

دنیا کا مشکل ترین گولف ہول،ہیلی کاپٹر کے بنا کھیلنا ناممکن

کپ ٹائون……اب پیش ہے دنیا کا سب سے مشکل گولف ہول جہاں گیند ڈالنا کسی بھی کھلاڑی کیلئے آسان کام نہیں، جنوبی افریقہ کے ہینگلپ ماؤنٹین پر قائم 400 میٹر لمبا دنیا کا سب سے اونچا گولف ہول جہاں پہاڑی سے کھلاڑی گیند نیچے گیند پھینک کر دوبارہ شاٹ کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر […]

56برس معذور بیوی کی دیکھ بھال ،چینی شخص نے مثال قائم کردی

56برس معذور بیوی کی دیکھ بھال ،چینی شخص نے مثال قائم کردی

بیجنگ ……یوں تو بیویاں اپنے شوہروں کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتی ہیں، لیکن چین سے تعلق رکھنے والے اس شوہر نے تو مثال ہی قائم کردی ہے۔چین کے مشرقی صوبے شانڈونگ کا رہائشی ڈو یوانفا نامی کسان اپنی بیوی سے خدمت نہیں کرواتا بلکہ الٹا گذشتہ 56سالوں سے اس کی دیکھ بھال میں مصروف […]

سائنس فکشن فلم دی ففتھ ویوکانیا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم دی ففتھ ویوکانیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس ……سنسنی خیز فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن سائنس فکشن فلم دی ففتھ وی کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جے بلیکسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس ہی نام کے ایک ناول پر مبنی ہے جو ایک ایسے نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا […]

بالی ووڈ اداکارریتک روشن کی 42ویں سالگرہ

بالی ووڈ اداکارریتک روشن کی 42ویں سالگرہ

ممبئی ……بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکاراورلاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے ریتک روشن نے زندگی کی42 بہاریں دیکھ لی۔10جنوری1974ء کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں ایک فلمی گھرانے میں پیدا ہونے والے ریتک روشن نے 1980ء میں پہلی بار صرف6سال کی عمر میں فلم Aashaمیں چائلڈ ایکٹر کی حیثیت […]

خوف و دہشت سے بھرپور نئی برٹش انڈین ہارر فلم کا ٹریلر جاری

خوف و دہشت سے بھرپور نئی برٹش انڈین ہارر فلم کا ٹریلر جاری

لندن…….خوف اور دہشت سے بھرپور نئی برٹش انڈین ہارر فلم دی اَدر سائیڈ آف دی ڈورکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکار جوہینز رابرٹ کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ننھے بچے اولیورکے گِرد گھوم رہی ہے جس کی موت کے بعد اس کی ماں اُسے زندوں اور مُردوں کی دنیا سے واپس […]

اسکرین ایوارڈز : امیتابھ ، رنویر اور دپیکا کو بہترین اداکاری پرایوارڈز

اسکرین ایوارڈز : امیتابھ ، رنویر اور دپیکا کو بہترین اداکاری پرایوارڈز

ممئی ……بھارت میں ہونے والے سالانہ اسکرین ایوارڈ میں امیتابھ بچن، رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نےبہترین اداکار و اداکارہ کے ایوارڈجیت لیے۔ ممبئی میں اسکرین ایوارڈ 2016 کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ کے نامور ستاروں سمیت ممتاز شخصیات نے بھی شرکت کی۔تقریب میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن […]

ہالی ووڈ فلم اسٹاروارز دی فورس اویکن چین میں بھی چھاگئی

ہالی ووڈ فلم اسٹاروارز دی فورس اویکن چین میں بھی چھاگئی

بیجنگ ……دنیا بھر میں اپنا جادو چلانے والی ہالی وڈ سائنس فکشن فلماسٹاروارزدی فورس اویکنز چین میں بھی چھا گئی ۔دنیا بھر میں مداحوں کے دِلوں پر راج کرنیوالی اسٹار وار ز اب چین پہنچ گئی ہیں جہاں شائقین کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ گزشتہ روز چین کے سنیماگھروں میں نمائش […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عمر اکمل پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عمر اکمل پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

لاہور…..عمر اکمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ روانہ تو ہو گئے ہیں لیکن وہ پہلا ٹی ٹوئنٹی بینچ پر بیٹھ کر ہی دیکھیں گے ۔ائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل کی جانب سے یو بی ایل کے خلاف فائنل میں عمر اکمل نے ڈریس گائیڈ لائن کی پابندی […]

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم آج روانہ ہوگی

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم آج روانہ ہوگی

کراچی …..نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج کراچی سے روانہ ہوگی۔15 جنوری سے 31 جنوری تک جاری رہنے والے دورے کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور3 ون ڈے میچز کھیلے گی ۔ پاکستان ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]

باڈی بلڈنگ :عبدالرحمان نے مسٹر سرگودھا کا اعزاز حاصل کرلیا

باڈی بلڈنگ :عبدالرحمان نے مسٹر سرگودھا کا اعزاز حاصل کرلیا

سرگودھا …..پاکستان باڈی بلڈ نگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے باڈی بلڈنگ مقابلے میں عبدالرحمان نے مسٹر سرگودھا کا اعزاز حاصل کرلیا۔سرگودھاکے جناح ہال کمپنی باغ میں ہونے والے باڈی بلڈنگ مقابلوں کی مختلف کیٹیگری کے لیے 63سے زائد باڈی بلڈروں نے حصہ لیا، جہاں مسٹر سرگودھا کا اعزاز عبدالرحمن نے اپنے نام کیا […]

نیویارک : طویل گرینڈ اسٹینڈ کو بارودی مواد سے گرا دیا گیا

نیویارک : طویل گرینڈ اسٹینڈ کو بارودی مواد سے گرا دیا گیا

نیویارک …..نیویارک میں طویل گرینڈ اسٹینڈ کو بارودی مواد کے دھماکوں سے گرا دیا گیا ۔نیویارک کے اسٹیٹ فیئرگراؤنڈ کا گرینڈ اسٹینڈ گرانے کے لیے خصوصی تقریب ہوئی۔ نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے بٹن دبا یا تو دو سو اڑسٹھ چھوٹے دھماکے ہوئے اور طویل گرینڈ اسٹینڈ چند لمحوں میں ڈھیر ہو گیا۔ جس […]

سعودی عرب :سوشل میڈیا پر کسی کی توہین پر سخت سزا کا اعلان

سعودی عرب :سوشل میڈیا پر کسی کی توہین پر سخت سزا کا اعلان

ریاض…….سعودی عرب میں انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے سخت سزا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کرائم کی روک تھام کے لئے بنائے گئے نئے قانون کے مطابق انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے کسی کی توہین کے مرتکب افراد کو ایک سال جیل اور […]

امریکی بمبار طیارے بی 52 کی جنوبی کوریا میں نچلی پرواز

امریکی بمبار طیارے بی 52 کی جنوبی کوریا میں نچلی پرواز

سیول…….شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربےکےبعد امریکی بمبار طیارے نے جنوبی کوریا میں نچلی پرواز کی ، امریکی فوج کے مطابق بمبار طیارے کی پرواز کا مقصد اتحادی افواج کی قوت کا مظاہرہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا نے جنوبی کوریا میں اپنے فوجی اڈے پر تعینات بی 52 بمبار طیارے کو نچلی پرواز پر مامور […]

2 خوش نصیب برطانویوں نے 9 کروڑ 66لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

2 خوش نصیب برطانویوں نے 9 کروڑ 66لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

لندن……..دو خوش نصیب برطانوی شہریوں نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اور ریکارڈ نو کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی ۔ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے دیتا ہے ۔ایسا ہی ہوا ہے دو برطانوی شہریوں کے ساتھ۔ جنہوں نے برطانیہ کی تاریخ کی سب […]

امریکی بحری بیڑے کے قریب راکٹ فائر کی ویڈیو جاری

امریکی بحری بیڑے کے قریب راکٹ فائر کی ویڈیو جاری

نیویارک……امریکی فوج نے گزشتہ ماہ ایرانی بحریہ کی جانب سے خلیج عرب میں امریکی بحری بیڑے کے قریب راکٹ فائر کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔امریکی فوجی حکام کے مطابق واقعہ چھبیس دسمبر کو پیش آیا تھا۔ امریکی بحریہ کے سی ہاک ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار […]

امریکا میں پاور بال لاٹری جیتنے والے کے نام کا اعلان آج ہو گا

امریکا میں پاور بال لاٹری جیتنے والے کے نام کا اعلان آج ہو گا

نیویارک……..امریکا میں پاوربال جیک پوٹ کا اعلان ہونے سے چند گھنٹوں پہلے لاٹری کی رقم 90 کروڑ ڈالر تک جاپہنچی، انعامی رقوم کے گزشتہ سارے رکارڈ ٹوٹ گئے۔امریکا میں اس بار پاور بال لاٹری کی رقم سابقہ تمام رکارڈ توڑتے ہوئے نوے کروڑ ڈالر تک جاپہنچی ہے،نومبر میں چالیس ملین ڈالر سے شروع ہونے والے […]

11جنوری کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کاتاریخی افتتاح ہوگا

11جنوری کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کاتاریخی افتتاح ہوگا

اسلام آباد……… سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ 11 جنوری کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاتاریخی افتتاح ہوگا۔ اعلامئے کے مطابق لاہور اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ رائٹ انٹائٹل سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شامل کرلیا گیا ہے۔ چیرمین ایس […]

امید ہے راہ داری پر تمام فریق اختلافات حل کر لیں گے،چینی سفارت خانہ

امید ہے راہ داری پر تمام فریق اختلافات حل کر لیں گے،چینی سفارت خانہ

اسلام آباد…….چینی سفارتخانےکے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے اقتصادی راہداری پر تمام متعلقہ فریق اپنے اختلافات مناسب طور پر حل کرلیں گے۔ترجمان چینی سفارتخانہ کا مزید کہنا ہے کہ امید ہے اقتصادی راہداری پر متعلقہ فریق اپنے رابطوں کو مضبوط کریں گے، جس سے راہداری کے لیے سود مند حالات پیدا ہوں گے، […]