counter easy hit

سائنس فکشن فلم دی ففتھ ویوکانیا ٹریلر جاری

Science fiction film

Science fiction film

لاس اینجلس ……سنسنی خیز فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن سائنس فکشن فلم دی ففتھ وی کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جے بلیکسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس ہی نام کے ایک ناول پر مبنی ہے جو ایک ایسے نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا میں اپنی بقاء کی جنگ لڑتی دکھائی دیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں کول گریس،نک رابنسن،الیکس روئے،مائیکا مونروئے،زیکارے آرتھر اور لیو شرائبر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔گراہم کنگ اور ٹموتھے ہیڈنگٹن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے22جنوری2016 کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔