counter easy hit

رنگ برنگی تا روں سے تخلیق کردہ آرٹ کے دید ہ زیب شاہکار

Collectors who created the colorful

Collectors who created the colorful

روم ……دنیا بھر کے فنکار کچھ انوکھا پیش کرکے داد وصول کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن اس خواب کی تعبیر کچھ لوگ ہی حاصل کر پاتے ہیں۔کرس نامی اطالوی آرٹسٹ کا شمار بھی ایسے ہی کامیاب لوگوں میں ہوتا ہے جو رنگ برنگی تاروں کی مدد سے آرٹ کے ایسے شاندار نمونے تخلیق کرتا ہے کہ دیکھ کر سراہے بغیر نہیں رہا جاتا۔فنکارانہ مہارت اور ذہانت کو استعمال میں لاتے ہوئے تاروں کی مدد سے مختلف دیدہ زیب مجسمے آرٹ کے قدر دانوںکو مسحور کر دیتے ہیں