By Yesurdu on January 10, 2016 توانائی منصوبوں پر کام کررہے ہیں، شہباز شریف کاروبار

لاہور…….. وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 8500 میگاواٹ کے توانائی منصوبوں پر کام کررہی ہے، منصوبوں کی تکمیل سے 2017 میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی منصوبوں پر چین 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے، چاروں […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ایکسپو, کا دوسرا دن کاروبار

کراچی……کراچی میں جنگ ڈریم ہوم ایکسپو کے نام سے سجنے والی نمائش کےدوسرے روز بھی شہریوں کی بڑی تعداد نے ایکسپو سینٹر کا رخ کیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں ایک چھت کے نیچے تمام پروجیکٹس کی معلومات با آسانی مل گئی ہیں۔کراچی جیسےگنجان شہر میں نیا گھر ڈھونڈنا ہوجاتا ہے مشکل لیکن شہریوں […]
By Yesurdu on January 10, 2016 بحریہ ٹاؤن کراچی میں, غیر ملکی فوڈ چین کا افتتاح کاروبار

کراچی…….بحریہ ٹاؤن کراچی میں غیرملکی فوڈ چین کا افتتاح ہوگیا، بحریہ ٹاؤن کراچی کے چیف ایگزیکٹو کہتے ہیں کہ رہائشی منصوبہ بہت جلدشہر کا کمرشل حب بن جائے گا۔بحریہ ٹاؤن کراچی کے چیف ایگزیکٹو ایڈمرل ریٹائرڈ حیات نے ربن کاٹ کر فوڈ چین کا افتتاح کیا۔اس موقع پر عالمی فوڈ چین کے چیف آپریٹو آفیسرز […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ،وزن میں کمی اور صحت کی بربادی کا سبب, محبت میں ناکامی صحت و تندرستی

لندن ……..محبت میں ناکامی دل کی بربادی کا سبب تو بنتی ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صحت کیلئے بھی تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے ۔جی ہاں ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ محبت میں ناکامی پر جب دل ٹوٹتا ہے تو انسان کی صحت پر اس کے انتہائی تباہ کن […]
By Yesurdu on January 10, 2016 بیماریوں سے مزید 5 بچے د, م توڑ گئے صحت و تندرستی

تھر پارکر ……تھر کے صحرا میں ایک مرتبہ پھر خشک سالی نے پنجے گاڑدیے، نئے سال کا چڑھتا سورج بھی معصوم بچوں کی اموات اورماؤں کی گودیں اجڑنے کا نوحہ لے کر طلوع ہوا ہے۔ آج بھی غذائی قلت اورمختلف امراض میں مبتلا 5 بچے دم توڑگئے۔رواں ماہ کے 9 دنوں میں 28 معصوم کلیاں […]
By Yesurdu on January 10, 2016 آدھے سے زائد وینٹی, لیٹرناکارہ صحت و تندرستی

پشاور …..خیبر پختون خوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں آدھے سے زیادہ وینٹی لیٹرز ناکارہ پڑے ہیں،جس سےزندگی کی آخری سانسیں لینے والے مریضوں کومشکلات درپیش ہیں ۔اسپتال انتظامیہ کہتی ہے صورتحال سے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا ہے تاہم ابھی تک اقدامات کے منتظر ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق صوبہ کے […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ملک ریاض کا تھر کے بچوں, کا مفت علاج کرانے کا اعلان صحت و تندرستی

لاہور……تھرپارکر کے بھوک اور افلاس سے دم توڑتے بچوں کو بحریہ ٹاون کے ملک ریاض کی جانب سے مفت علاج اور بحریہ دسترخوان قائم کرکےمفت کھانا بھی دیا جائے گا۔انچارج ریلیف آپریشن بحریہ ٹاؤن بریگیڈیئر(ر)طاہر بٹ کے مطابق تھر پارکر میں بچوں کی اموات کے معاملے پر بحریہ ٹاون کے ملک ریاض نے اسلام آباد […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بھارتی اداکاراوم پوری, کراچی پہنچ گئے شوبز

کراچی…….. معروف بالی ووڈ اداکار اوم پوری کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اوم پوری نے کہا کہ غلام علی کو بھارت میں پرفارم کرنے سے روکنا انتہائی افسوسناک تھا۔ انہوں نے پاکستانی اداکارائوں کی تعریف […]
By Yesurdu on January 9, 2016 اور معیا ری پارک ہے, فا رسٹ پبی پارک بہتر ین گجرات

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر دونوں تحصیلوں کی عوام کی تفر یح کے لئے فا رسٹ پبی پارک بہتر ین اور معیا ری پارک ہے ۔ایم این ائے چو ہدری عا بد رضا ۔تفصیلات کے مطا بق ایم این ائے چو ہدری عا بد رضا نے فا رسٹ پا رک میں ایک پر وقار تقر […]
By Yesurdu on January 9, 2016 اعزازی شیلڈ اور, سر ٹیفیکٹ پیش کیے گجرات

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) فا ر ایسٹ پبی پارک میں مالی معاونت کرنے پر مخیر حضرات میں DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ ،MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ و دیگر نے اعزازی شیلڈ اور سر ٹیفیکٹ پیش کیے اور DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،چیئرمین فار ایسٹ پبی پارک کمیٹی حاجی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سن سیٹ پوائنٹ دس, پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح گجرات

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ کے ہمراہ سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح فیتا کاٹ کر کیا اس سن سیٹ پوائنٹ کے تمام اخراجات سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ ،جنرل سیکر ٹری مسلم […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سکول سعادت پور, پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی گجرات

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا افتتاح اپنے دستے مبارک سے فیتا کاٹ کر کیا اس موقع پر ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان ،ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب ٹیپو ،سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم […]
By Yesurdu on January 9, 2016 پاکستان نے بھارت, کو ہرا کر لائرز ورلڈ کپ جیت لیا کھیل

ایڈیلیڈ …….آسٹریلیا میں کھیلا گیا لایئرز ورلڈ کپ پاکستان نے جیت لیا، لائرز ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کوشکست دی۔ایڈیلیڈ میںکھیلے گئے فائنل میںبھارتی لائرز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 134 رنز کاہدف دیا ، بھارت کی جانب سے سورج نے 50 رنز اسکور کئے ،پاکستان کی جانب سے عثمان ساہی نے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 لانےکی درخواست نہیں کی, کسی ملزم کوپاکستان اہم ترین

اسلام آباد…….. ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی ملزم کوبیرون ملک سےپاکستان لانےکی درخواست نہیں کی، اسکارٹ لینڈیارڈسےکسی قسم کامطالبہ قبل ازوقت اوربے معنی ہوگا۔ عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ نےبھی پاکستان میں گرفتارکسی ملزم کی حوالگی کی درخواست نہیں کی، کیس کی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 ساتھیوں کو پکڑ رہی ہے, فکس اِٹ مہم چلانے پر پولیس کراچی

کراچی ……کراچی میں گٹروں کے منہ بند کرنے کی مہم چلانے والے شہری عالمگیر خان نے الزام عائد کیا ہے کہ فکس اٹ مہم چلانے پر پولیس کی جانب سے ان کے ساتھیوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ عالمگیر خان آج گلستان جوہر تھانے پہنچے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گلستان جوہر پولیس نے فکس […]
By Yesurdu on January 9, 2016 ایران سعودی عرب, کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایران سعودی عرب کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے ثالثی کا کردار اددا کرے اسی میں بہتر ی ہے سیاسی راہنما چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے کہا ہے ایران سعودیہ کشیدگی سے امن خراب ہوگا بہتر ہے پاکستان اور تمام اسلامی ممالک ایسے حالات پیدا کریں کہ خطہ میں جنگ کے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 عوام کو, مایوس کردیا گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )وزیر پانی و بجلی نے 2018تک بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوگی کہہ کر عوام کو مایوس کردیا PTIکے راہنما ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران تو کہتے تھے کہ چھ ماہ میں بجلی ختم ہو جائے لیکن اڑھائی سال گزر گئے لیکن اب خواجہ آصف وزیر […]
By Yesurdu on January 9, 2016 عروج پر, لنڈا بازار کی رونقیں گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سردی میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں صبح سے شام تک لنڈا بازار میں خریداری کرنے والوں کا میلا لگا رہتا ہے جرسی سویٹر ، کوٹ اور دوسرے گرم کپڑوں کی خریداری عروج پر ہے لیکن خریداروں کا کہنا ہے کہ لنڈا بازار میں بھی مہنگائی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سے باہر ہے, عام آدمی کی قوت خرید گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہے گھی دالیں چینی مرچ چائے دودھ ،آٹا ، دہی دالیں ، سبزی ، فروٹ ، چاول ، مشروبات وغیر ہ کی قیمتیں اتنی بڑھ گئی ہے کہ غریب لوگوں کا گزارا مشکل ہوگیا عوامی حلقوں نے کہا […]
By Yesurdu on January 9, 2016 شریک ہیں, غم میں برابر کے گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجیس شخصیت چوہدری غلام قادر لنگڑیال کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق ، چوہدری محمد اختر خاں ، ڈاکٹر نوید اقبال ، چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار ، ملک خالد محمود ملک ، ماجد ممتاز ، ملک ساجد ممتاز ، چوہدری رضوان عاصم نمبردار […]
By Yesurdu on January 9, 2016 تک کمی ہوگی, قیمت میں 110روپے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )LDGگیس سلنڈر کی قیمت میں 10روپے کمی اب گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 110روپے تک کمی ہوگی اور کمرشل LDGگیس سلنڈر میں 450روپے تک کمی ہو جائے گی LDGگیس صارفین نے سلنڈر میں 110روپے کمی کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جب LDGگیس سلنڈر کی قیمت […]
By Yesurdu on January 9, 2016 ٹرانسفارمر, کے چیمبر گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سیدہ براہیم میں ٹرانسفارمر کے چیمبر نے عوام کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے اہلکار آتے ہیں مرہم پٹی کرتے ہیں گھر جانے سے پہلے جمپر پھر جل جاتا ہے آدھا گاؤں اندھیر ے میں ڈوبا رہتا ہے اہل سیدہ براہیم نے کہا کہ مغربی سائیڈ والا ٹرانسفارمر کا جمپر […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بلدیاتی, نظام پنجاب گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بلدیاتی نظام پنجاب میں تاخیر کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے بلدیاتی الیکشن گزرے دو ماہ گزر چکے ہیں ابھی تک ضلعی سطح پر چیئر مین کا انتخاب عمل میں نہ آسکا اور انہ ہی یونین کونسل کی سطح پر چیئر مین اپنی ڈیوٹی سنبھال سکے عوام اس انتظار میں کہ […]
By Yesurdu on January 9, 2016 2نامعلوم نے ایک شخص, کو فائرنگ کر کے ابدی نیند سُلا دیا گجرات

لالہ موسیٰ(رانا مہتاب اسلم سے) ڈیوٹی سے گھر واپس جاتے ہوئے گھات لگائے 2نامعلوم نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ابدی نیند سُلا دیا ، تفصیلات کے مطابق ، لالہ موسیٰ کے نواحی موضع علی چککا رہائشی مقتول زمان ولد شاہ محمد اپنے نزدیکی ہوٹل اللہ نبی وارث پر کام کرتا تھا گزشتہ رات […]