By Yesurdu on January 12, 2016 بھارت مشترکہ کرنسی کی تجویز, بھارتی وزیر کی پاک بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……. بھارتی وزیر رام ولاس پاسوان نے پاک، بھارت تعلقات معمول پر لانے کے لیے مشترکہ کرنسی لانے اور ویزے کی پابندیاں نرم کرنے کی تجویز دی ہے۔ رام ولاس پاسوان اس سے قبل بھی پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے والوں کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ بھارت سے زیادہ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 گٹرابلنا اور پا نی کی لائنیں پھٹنا سازش ہے،پیپلزپارٹی کراچی

کراچی…….پیپلز پارٹی نے کہا کہ کراچی میں گٹرابلنا اور پا نی کی لائنیں پھٹنا سازش ہے،،مخالفین جان بوجھ کر صورت حال کو خراب کر رہے ہیں۔ کراچی کی بڑی شاہراہوں پر گٹر ابلنا اور پانی کی لائنیں پھٹنا معمول بن گیاہے، جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر بیماریوں میں اضافہ کرنے لگے ہیں ،کراچی میں […]
By Yesurdu on January 12, 2016 اختیارات نہ ملے, تو چھین لیں گے کراچی

کراچی…….کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہربلدیاتی انتخابی شیڈول میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا۔نامزد مئیرکراچی کہتے ہیں کہ اگر اختیارات نہ ملے تو اختیارات چھین لیں گے۔ کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مئیر کے اختیارات اور بلدیاتی سیٹ اپ میں تاخیر کے خلاف ایم کیوایم نے احتجاجی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں،راج ناتھ بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد…….پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کی ابتدائی تحقیقات پر بھارت نے رد عمل دے دیا ہے، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان نے موثر اقدامات کا یقین دلایا ہے،اس یقین دہانی پر یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارتی حکومت کن پہلوئوں پر سوچ رہی ہے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 منتخب کرنا سلیکشن کمیٹی کا کام ہے ،سلمان بٹ کھیل

کراچی……اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کاٹنے والے سلمان بٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ کا آغاز سنچری سے کیا تو دوسرے ون ڈے میں 99رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیل کر سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرلی۔ نیاز اسٹیڈیم حیدر آباد کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھی سلمان بٹ چھائے رہے، حیدر آباد میں سنچری اسکور کی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ, چیئرمین گجرات

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ضلع کونسل گجرات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی ہوگا،ضلع کونسل کے انتخابات میں سادات خاندان کا نمایاں کردارہوگا،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری افقارکملہ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ ضلع گجرات کی سیاست میں سادات خاندان کا ہمیشہ نمایاں کرداررہاہے ،اب ضلع کونسل […]
By Yesurdu on January 12, 2016 میرج ہالزنے ون ڈش, کی دھجیاں بکھیردی گجرات

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)تحصیل کھاریاں کے میرج ہالزنے ون ڈش کی دھجیاں بکھیردی،تحصیل انتظامیہ بھی سیاسی دباؤپرخاموش تماشائی کا کرداراداکرنے لگی،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے شادی بیاہ کی تقریبات میں ون ڈش اور رات دس بجے کے بعدپروگرام کی پابندی پر سختی سے عمل کرانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں لیکن […]
By Yesurdu on January 12, 2016 شرع میں اضافہ, فیسوں اور ٹیکسوں کی گجرات

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ٹی ایم اے کھاریاں نے فیسوں اور ٹیکسوں کی شرع میں اضافہ کردیا،عوام سے نئی شرح کے مطابق ٹیکس اورفیس وصو ل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا،جوفی الفورنافذالعمل کردیاگیا،اضافہ شدہ فیسوں میں اندراج نکاح فیس 250سے بڑھاکر500روپے،فیس نکاح نامہ قلمی 100سے بڑھاکر200روپے،غیرشادی شدہ سرٹیفکیٹ 2500سے بڑھاکر3000روپے،اور انکوائری فیس برائے ایمبسی 2500سے بڑھاکر3000روپے کردی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 اسلامی پی پی112, جماعت گجرات

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) جماعت اسلامی پی پی112کے زونل ذمہ داران اور یوسی امراء وقیمین کااہم اجلاس آج بروز بدھ کو عبداللہ ہسپتال لالہ موسیٰ میں منعقد ہورہاہے،جماعت اسلامی پی پی112 کے ذرائع کے مطابق زونل امیر چوہدری عرفان صفی نے زونل نظم تمام عہدیداران اور حلقہ پی پی112کے یوسی امراء وقیمین کااجلاس �ج بروز […]
By Yesurdu on January 12, 2016 محمداشرف دیونہ ایم پی اے, ’ ویلڈن چوہدری گجرات

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)’’ ویلڈن چوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے‘‘دس سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکاراللہ رکھاپینٹروالی گلی کی تعمیر کرواکراہل علاقہ کے دل جیت لئے، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ نظام پورہ گلی پینٹراللہ رکھاوالی عرصہ دس سال سے ٹوٹ پھوٹ چکی تھی لیکن صاحبان اقتدارکی نظروں سے اوجھل ہوچکی تھی،علم ہونے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 پاکستان میں ایک دن ،میں کتنے گدھے ذبح ہوئے؟ مقامی خبریں

قومی اسمبلی میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ تین سالوں میں 2 لاکھ گدھے اور 7 ہزار گھوڑوں کی کھالیں برآمد کی گئیں لاہور (یس اُردوڈیسک) کچھ روز قبل قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ تین سالوں میں 2 لاکھ گدھے اور 7 […]
By Yesurdu on January 12, 2016 پیرس حملوں کے مبینہ، حملہ آور کی نئی فوٹیج جاری بین الاقوامی خبریں

پیرس حملوں کے مبینہ حملہ آور صالح عبدالاسلام کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔ پیرس: (یس اُردو ڈیسک) فرانسیسی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے بعد صالح اور ان کے دو دوست بیلجیئم کے قریب سرحدی علاقے میں پیٹرول پمپ پر 15 منٹ تک کے لیے رکے جہاں سی سی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 استنبول میں سیاحتی مقام پر دھماکا، 10 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

استنبول……….ترکی کے استنبول میں سیاحتی مقام پردھماکے میں کم از کم10 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ترک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا ترکی کے تاریخی سلطان احمد اسکوائر پر ہوا جہاں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دھماکہ ایک میوزیم کے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 چہرے کی جھریوں, کیلئے کوئی دوا کارگرنہیں سوائے صحت و تندرستی

برلن…… چہرے کی جھُریوں سے بچنے کے لیے کوئی کریم اور دوا اتنی موثر ثابت نہیں ہو سکتی جتنا کہ زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا عمل ہے۔ جرمنی کے جریدے 146ٹیسٹ145 کے مطابق ایک صحت مند زندگی جس میں کافی نیند لینا، روزانہ کم از کم ڈیڑھ لیٹر پانی پینا وغیرہ چہرے کی جھُریوں […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بھارتی ہائی کمشنر, لاہور پہنچ گئے لاہور

لاہور… .. پاکستان کیلئے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے لاہور پہنچ گئے۔ گوتم بمبانوالے واہگہ کے راستے لاہور پہنچے۔ پاکستان رینجرز کے ونگ کمانڈر کرنل بلال نے ان کا استقبال کیا ۔ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔بھارتی ہائی کمشنر لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 وزیراعظم سے, وقفہ سوالات کرانے کی تجویز مسترد اہم ترین

اسلام آباد……حکومت نے وزیر اعظم کو قومی اسمبلی میں جوابات دینے کاپابند بنانے سے متعلق پیپلزپارٹی کی ترمیم مسترد کر دی ۔اپوزیشن لیڈر نےکہا کیا برطانوی وزیراعظم فارغ ہیں جو پارلیمنٹ میں آتےہیں ؟وزیر مملکت شیخ آفتاب کہتے ہیں کہ وزیر اعظم جب ضروری سمجھتے ہیں ایوان میں آکر پالیسی بیان دیتے ہیں ۔ قومی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 فرار ہوگیا, ملزم شفیق گھر سے کراچی

کراچی….کراچی کے شہری پر ٹریفک پولیس کے تشدد کی اصل وجہ تو گزشتہ روز ہی سامنے آگئی تھی، مزید سی سی ٹی وی فوٹیج نے واقعے کا بھانڈا بھی پھوڑ ڈالا، شخصی ضمانت پر رہا ہونے والا ملزم شفیق عدالت میں پیشی سے پہلے ہی رفو چکر ہوگیا۔ پیر کے روز ٹریفک اہلکاروں سے گتھم […]
By Yesurdu on January 12, 2016 اسٹاک ایکس, چینج ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقلی مناسب نہیں اسلام آباد

اسلام آباد……..ایم کیوایم کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرڈاکٹر فاروق ستار نےپاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ اصل اسٹاک ایکس چینج تو کراچی اسٹاک ایکس چینج تھی، ہیڈکوارٹر کو اسلام آباد منتقلی مناسب نہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ کراچی پاکستان کامعاشی دارالحکومت ہے اور […]
By Yesurdu on January 12, 2016 سانگلہ ہل کے ہونٹ, سینے والے کاجھوٹ پکڑا گیا مقامی خبریں

ہل…..سانگلہ ہل کے سیئے ہونٹوں والے پراپرٹی ڈیلرعلی عادل کاجھوٹ پکڑا گیا ،جھوٹ اور سچ کو سامنے لانے والے پیمانےنے سارے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سانگلہ ہل کے پراپرٹی ڈیلر علی عادل کے تانبے کے تار سے سلے ہونٹوں ،چہرے پر زخم اور جمے خون نےکئی گھنٹوں تک پولیس کو تگنی کا ناچ نچائے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 ،تینوں پالتو بلیاں بیمار پڑ گئی, آصفہ کو پریشانی اہم ترین

لاہور…..بلاول بھٹو دورہ لاہور کے چوتھے روز بھی انتہائی مصروف اور پرجوش رہے مگر چھوٹی بہن آصفہ کو آج تھوڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،ان کی تینوں پیاری بلیاں اچانک بیمار پڑ گئیں ۔ بلاول زرداری بھٹو اپنے دورہ لاہور کے چاروں روز اپنی مصروفیات اور پرجوش استقبال پربہت خوش ،مطمئن اور پرامید تو بختاور […]
By Yesurdu on January 12, 2016 باغ جناح لاہور, ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی کھیل

لاہور…….ورلڈ ٹی 20 کی ٹرافی نےاپنے دورہ پاکستان میں آج لاہور میں اپنا دیدار کرادیا ۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی20 کی ٹرافی آج کل ورلڈ ٹور پر ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی رونمائی لاہور کے باغ جناح میں کی گئی جہاں پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 ایشیا کا سب سے بڑاٹوائے, اینڈ گیم فیئر دلچسپ اور عجیب

ہانگ کانگ ….. ہا نگ کانگ کے کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سینٹر میں ایشیا کے سب سے بڑے ٹوائے اینڈ گیم فیئر کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں جدید ترین ٹیکنا لو جی سے لیس کھلو نے بڑوں اور بچوں کی تو جہ کا مر کز بن گئے۔ 42ویں سالانہ ٹوائے اینڈ گیم فیئر میں […]
By Yesurdu on January 12, 2016 اوباما آج آخری اسٹیٹ آف, دی یونین خطاب کریں گے بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…….امریکی صدر براک اوباما آج اپنے دور صدارت کا آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے جس میں وہ امریکی انتظامیہ کی کارکردگی اور پالیسیوں کے بارے میں بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ اوباما اپنی انتظامیہ کے اقدامات کی تعریف کرنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کہیں گے۔وائٹ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 ستار, ے شاعری

جنہیں ارتفاع ء فلک تو نے سمجھا نہیں ھیں سوا جلتے بجھتے شرارے تمدن کو جن سے ھیں خطرات لاحق اتباع میں نہیں ان کی حاصل کنارے نگاھیں اٹھا کر فلک کو تو دیکھو تری راہگزر میں ھیں کتنے ستارے کواکب وہی رھبر و رہنما ھیں نبوت کے جن کی طرف تھے اشارے خدا نے […]