counter easy hit

امیتابھ بچن بھی فٹ بال کھیلنے کے شوقین نکلے

Amitabh Bachchan play football

Amitabh Bachchan play football

ممبئی……..بالی ووڈ میں اپنی بہترین اداکاری سے شائقین کے دلوں میں جگہ بنانے والے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے فلموں کے بعد اب فٹبال کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کلکتہ میں اپنی آنے والی نئی فلمتین کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں کام سے کچھ وقت نکال کر انہوں نے بچوں کے ساتھ فٹبال کھیلی اور خوب ککس لگائیں۔ امیتابھ بچن کے فٹبال کھیلنے کے اس انداز نے یہ ثابت کردیا ہے کہ گزشتہ دنوں شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد وہ بالکل صحت یاب ہو گئے ہیں۔