counter easy hit

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرعملہ تجاوزات کے ہمراہ مین بازار کھاریاں کا دورہ

AC Mian Iqbal mzhramlh

AC Mian Iqbal mzhramlh

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر TORتنو یر گجر پولیس اور عملہ تجاوزات کے ہمراہ مین بازار کھاریاں کا دورہ 15ہزار روپے جرمانہ تین ایف آئی آرز ردج ریاض ولد مالک ڈرائی فروٹ شاپ ، شہباز برگر پوائنٹ ، طارق ولد احسان ملاور شاپ کے خلاف FIRsدرج کی گئی جبکہ لالہ موسیٰ میں ریٹ لیسٹ نہ ہونے پر سات ملزمان کیخلاف FIRدرج جبکہ ملزم رخسار ولد تاج دین پرانا لالہ موسیٰ کو گھی سٹاپ کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ کردیا