counter easy hit

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ کا اجلاس، مشیر خارجہ کی بریفنگ

Committee on Foreign Affair

Committee on Foreign Affair

اسلام آباد…….سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا اجلاس کے اجلاس میںممبران کمیٹی کو مشیر خارجہ سرتاج عزیزکی جانب سے بریفنگ جاری ہے۔
سرتاج عزیزکی بریفنگ سے قبل ارکان سینیٹ کے سوا تمام غیر متعلقہ افراد کو ہال سے نکال دیا گيا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سعودی عرب ایران معاملے پر پالیسی بیان دے رہے ہیں۔