counter easy hit

اسکولوں کی فیس میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے، رانا مشہود

اسکولوں کی فیس میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے، رانا مشہود

لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ان کے مطالبات نہ مانے تو دوبارہ احتجاج کریں گے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے طلبہ کے […]

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں : مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ پولیس کے مطابق ملزم طفیل خان کا زخمی ہونے والی لڑکی سے نکاح ہوا تھا اور گھریلو جھگڑوں کے بعد 3 ماہ بعد ملزم نے طلاق دے دی […]

عمران فاروق کے قاتل پانچ سال بعد بھی نہ پکڑے جا سکے، 16 ستمبر 2010ء کو قتل ہوئے

عمران فاروق کے قاتل پانچ سال بعد بھی نہ پکڑے جا سکے، 16 ستمبر 2010ء کو قتل ہوئے

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتل پانچ سال بعد بھی پکڑے نہ جا سکے، ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010ء کو لندن میں ان کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔ ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق 14 جون 1960 کو کراچی میں […]

لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس، چاروں صوبوں کی جوائنٹ بارڈر فورس بنانے کا فیصلہ

لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس، چاروں صوبوں کی جوائنٹ بارڈر فورس بنانے کا فیصلہ

لاہور : وزیر اعلیٰ کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں امن عامہ کی مجموعی صورت حال اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کو ملتان دھماکے کی ابتدائی رپورٹ بھی پیش کر دی گئی ہے۔ جس میں بتایا گیا […]

امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو کا شاندار پریمیئر

امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو کا شاندار پریمیئر

نیویارک : پریمیئر کے دوران فلم کے مرکزی کرداروں ایمیلی بلنٹ، بینیسیو ڈیل ٹورو اور جوہن برولین سمیت دیگر فنکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ ایکشن سے بھرپور کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو”فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیا کے تعاقب میں میکسکو […]

سلمان خان موٹے ہو جائیں گے، وزن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

سلمان خان موٹے ہو جائیں گے، وزن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی : رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم “سلطان”میں باکسر کے روپ میں دشمنوں کے چھکے چھڑانے کے لئے آ رہے ہیں۔ دبنگ خان نے اپنی اس فلم کے کردار کیلئے اپنے وزن میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم میں باکسر کے کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لئے […]

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

انٹرنشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: شہریار خان

اسلام آباد : قومی ٹی ٹونٹی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بی سی سی آئی پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئےرضا مند ہے تاہم اسے اپنی حکومت سے اجازت لینا ہے۔ اجازت ملنے کی صورت میں پاک بھارت سیریز ہو گی۔ بھارتی حکومت نے پی سی […]

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

لندن : پاکستان کے خلاف یو اے ای میں سیریز کے لئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جیمز ٹیلر، ایلکس ہیلز اور ظفر انصاری کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ آل راؤنڈر بین اسٹوکس ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے۔ پاکستان کے خلاف یو […]

بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کا ووٹ تقسیم

بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کا ووٹ تقسیم

تحریر: مرزا رضوان بلدیاتی انتخابات کا میدان اپنی پرانی روایات لئے ”سج ”چکاہے ۔بڑی بڑی اہم اور محب وطن شخصیات عرصہ دراز کے بعد غریب عوام کے دکھ درد بانٹنے اور ان کے بنیادی مسائل کو فی الفور حل کروانے کیلئے ”میدان ”میں اترتی دکھائی دے رہی ہیں۔سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پہلے آئیے پہلے […]

پاکستانی کمیونٹی فرانس یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی بھرپور انداز میں منائے گی

پاکستانی کمیونٹی فرانس یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی بھرپور انداز میں منائے گی

فرانس : میں موجود پاکستانی کمیونٹی و سیاسی و دیگر جماعتیں ہر سال یوم دفاع پاکستان انفرادی طور پر مناتے ہیں لیکن اس سال یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر تمام پاکستانی کمیونٹی مل کریوم دفاع پاکستان منائیں گے یاد رہے کہ اس مشترکہ پروگرام کے لئے سفیر پاکستان جناب غالب اقبال […]

پنجاب

پنجاب

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہبازشریف کی کاوش کہ پنجاب کی مخلوق خدا کوادویات سازی میں دو نمبر اور غیر معیاری ادویات سے چھٹکارہ دلا کر ہی رہنا ہے ان کی یہ نیت قابلِ فخر بھی اور قابلِ ستائش بھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی نیت […]

انسانوں کی ضروریات ختم ہو گئی ہیں ،،،؟

انسانوں کی ضروریات ختم ہو گئی ہیں ،،،؟

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں گذشتہ دنوں ایک چونکا دینے والی خبر دیکھنے کو ملی جسے تمام چینلوں نے بھر پور کوریج دی خبر کچھ اس طرح تھی کہ ملک کی معروف اداکارہ بابرہ شریف نے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے شیر بچے کو گود لے لیا اور چڑیا گھر کے مالکان کو […]

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم برہم

اسلام آباد : پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر وزیراعظم نواز شریف برہم ہوگئے، کہا کہ ملک میں معیار تعلیم کا پہلے ہی برا حال ہے، اوپر سے عوام پر فیسوں کا بوجھ بڑھایا جارہا ہے، یہ کیا ہورہاہے، وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس کیوں نہیں لیا۔ انہوں نے پرائیوٹ اسکولز […]

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 سے 26 ستمبر تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر عید الاضحیٰ کے لیے 3 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی جس کا باقائدہ نوٹی فیکیشن جاری […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستان فوج کا اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامی ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر میں ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف […]

یوم ہندی کے موقع پر کوی سمیلن اور شعری نشست

یوم ہندی کے موقع پر کوی سمیلن اور شعری نشست

پٹنہ: یوم ہندی کے موقع پر پربھو تارا اسکول، گلزار باغ ، پٹنہ میں ایک شاندار کوی سمیلن اور شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں بہار ریاستی گیت کے خالق ایم آر چشتی، پرنب پراگ، آرتی کماری، پنکج کرن، پربھات کمارپون، سنیل کماراپادھیائے، انیل کمار شرما، نصر بلخی،احسان علی،کماری بملا، نشاط اختر، منوج […]

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

لکھنؤ (رپورٹ ڈاکٹر ہارون رشید) سوشل میڈیا وہاٹس اپ کی بڑھتی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صاحبان شعر و سخن نے اردو شعرو ادب کے فروغ کے لئے اس کا استعمال شروع کیا اور قابل قدر نتائج سامنے آنے لگے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم ‘بزم ارباب ذوق’نے عالمی شہرت یافتہ شاعر ندیم نیر کی […]

پی کے 93 ضمنی انتخاب: ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ

پی کے 93 ضمنی انتخاب: ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ

دیر: خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 93 اپر دیرکے ضمنی انتخاب کا وقت شام 5 بجتے ہی ختم ہوگیا۔ اس حلقے کے ایک پولنگ اسٹیشن ہزارہ کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔ قواعد کے مطابق نتائج پولنگ کا وقت پورا ہونے کے بعد ہی دیے جاسکتے ہیں۔ پولنگ اسٹیشن ہزارہ کے […]

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

اٹک : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا جب کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

ٹسکا چوپڑا نے سنی دیول کو نہایت شریف انسان قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں۔ میڈیا کے مطابق ٹیسکا چوپڑا جو 1990 کی ہٹ فلم ’’ گھائل ‘‘ کے سیکوئل ’’ گھائل ونس اگین ‘‘ میںس نی دیول کے ساتھ مرزی کردار نبھارہی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی […]

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہرارے : زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس پر ڈراپ کردیا گیا تھا، گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں […]

چور اور پولیس کا کردار نبھانے والے ہریتھک اور ابھیشیک اب رام لکھن بنیں گے

چور اور پولیس کا کردار نبھانے والے ہریتھک اور ابھیشیک اب رام لکھن بنیں گے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور ابھیشیک بچن فلم رام لکھن کے ری میک میں جلوہ گر ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر اور روہت شیٹھی 1989 کی بلاک بسٹر فلم رام لکھن کا ریمیک بنارہے ہیں، فلم میں رام اور لکھن کے کرداروں کے لئے مختلف اداکاروں کے نام سامنے […]

کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر فطری اور غیر قانونی

کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر فطری اور غیر قانونی

تحریر: حنظلہ عماد آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایران صغیر سینہ افلاک سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک مردِ حق ہوتا ہے جب مرعوبِ سلطان و امیر کہہ رہا ہے داستانِ بیدردی ایام کی کوہ کے دامن میں وہ غم خانۂ دہقان پیر بھارت اور […]

مایوس نہ ہوں

مایوس نہ ہوں

تحریر: حفیظ الرحمن پاکستان میں عموماً یہ رجحان پایا جاتا ہے کہ جو طالب علم بھی سیکنڈری تعلیمی میدان میں قدم رکھتا ہے، اس کو انجینئر یا ڈاکٹر بنایا جائے۔ جیسے ہی کوئی طالب علم میٹرک کا امتحان پاس کرتا ہے تو اس کے بعد اس کے والدین اس کو علاقے کی کسی اچھی اکیڈمی […]