counter easy hit

ٹینس: نواک چین اور میرین جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس: نواک چین اور میرین جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

لاہور : ٹینس کے شاندار مقابلے ایشیائی ممالک میں جاری ہیں، چین اور جاپان میں دنیا بھر سے آئے ہوئے معروف ٹینس پلیئرز اپنی صلاحیت کا لوہا منوا رہے ہیں۔ چائنہ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں سربین ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ کا مقابلہ چینی حریف زی زانگ سے ہوا، عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جوکووچ […]

تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا محمد خان نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال سے […]

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی داخلی صورتحال اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا

کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی داخلی صورتحال اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا

راولپنڈی : جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملک کی داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور کا تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عسکری قیادت نے پاک افغان سرحد پر انتظامی امور اور افغانستان کی […]

نندی پور پراجیکٹ کا آڈٹ ایشیائی ترقیاتی بنک سے کروایا جائے: عمران خان

نندی پور پراجیکٹ کا آڈٹ ایشیائی ترقیاتی بنک سے کروایا جائے: عمران خان

لاہور: عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نندی پور پراجیکٹ 22 ارب سے 84 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ نندی پور پراجیکٹ وفاق کا تھا جبکہ تصویریں شہباز شریف کی تھی جو پانچ دن بعد بند ہو گیا۔ شہباز شریف نے 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا اور کہتے […]

وزیراعظم نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا

وزیراعظم نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اب بارہ سیٹوں والے چھوٹے جہاز پر امریکا جائیں گے۔ وزیراعظم وفد کے ساتھ اکیس اکتوبر کو واشنگٹن پہنچیں گے اور بائیس اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ […]

چھوٹا منہ بڑی بات

چھوٹا منہ بڑی بات

تحریر: شاہ بانو میر میری نواسی بہت پیاری باتیں کرتی ہیں جب آتی ہے تو اس کی باتیں سننے کیلئے گھر کا ہر فرد اسے لالچ دیتا ہے اور وہ پیارے من موہنے انداز میں باتیں کرتی ہے تو جیسے سچائی کے ساتھ معصومیت رونق بنجاتی ہے اسکا چھوٹا بھائی جو ابھی کچھ ماہ کا […]

حملے کا خطرہ، آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے، بھارتی ریلوے

حملے کا خطرہ، آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے، بھارتی ریلوے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریلوے نے پاکستان ریلوے سے درخواست کی ہے کہ آج سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت نہ بھیجاجائے ، اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بھارت میں کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے اور ڈر ہے کہ مشتعل مظاہرین کہیں ٹرین کو آگ نہ لگادیں ٹرین پر حملے کا خطرہ ہے۔ […]

کسان پیکج پرعمل درآمد روکنے کیخلاف حکم امتناعی کی حکومتی درخواست مسترد

کسان پیکج پرعمل درآمد روکنے کیخلاف حکم امتناعی کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے کسان پیکچ پر عمل درآمد روکنے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے کسان پیکج پر عمل درآمد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس […]

کرپشن کے جراثیم

کرپشن کے جراثیم

تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]

11 اکتوبر کو کشمیر کنسرن کا آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا اعلان

11 اکتوبر کو کشمیر کنسرن کا آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا اعلان

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) 11 اکتوبر کو کشمیر کنسرن کا آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا اعلان پاک بھارت مزاکرات میں تعطل کا خاتمہ کیا جائے کانفرنس کا اعلامیہ جاری تفصیلات کے مطابق کشمیر کنسرن برطانیہ کے صدر افتخار احمد چوہدری نے جنرل سیکرٹری ساجد یوسف اور چوہدری خادم حسین کے ہمراہ مقامی […]

وقت کا مقناطیس

وقت کا مقناطیس

تحریر: شاہ بانو میر انسان ساری عمر کوشش کر کے خود کو دنیا میں ممتاز بناتا ہے کئی لوگوں کو گراتا ہے کئی لوگوں کو تباہ کرتا ہے اور اپنی کامیابی کیلئے ہر کسی کو روندتا ہوا آگے بڑہتا ہے کیوں؟ کہ یہی قانون مقرر ہے اس فانی دنیا کا جس میں عمر عزیز کی […]

نادرا کارڈ کے چارجز ختم ہونے چاہیے، شبیر ملک، راجہ اعظم خان

نادرا کارڈ کے چارجز ختم ہونے چاہیے، شبیر ملک، راجہ اعظم خان

آئرلینڈ : شبیر ملک سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس یونائیٹڈ کینڈم، آئرلینڈ ویلز راجہ اعظم خان ایڈوکیٹ سابق صدر لوئن پیپلز پارٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نادرا کارڈ کے چارجز ختم ہونے چاہیے۔ اگر ممکن نہیں ہے تو پھر سال پہلے والے چارجز ہونے چاہیے، ایک سال کے اندر چارجز ڈبل […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ایک اعلیٰ آفیسر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں گذشتہ ہفتہ سے ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کردئیے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے زریعے اطلاع دی جاتی ہے […]

شاہ اجمیر کی شان

شاہ اجمیر کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مغل اعظم شہنشاہ اکبر جتنا عرصہ زندہ رہا اجمیر شریف خواجہ خواجگان معین الدین چشتی کے مزار پر انوار پر عقیدت سے حاضری دیتا رہا، اجمیر شریف کا راستہ بتانے والے درویش وقت حضرت شیخ سلیم الدین چشتی کے درپر بھی سوالی بن کر جاتا رہا، اکبر اعظم کے بعد […]

خواتین ,,خوفزدہ , فواد خان,ممبئی,کامیابی ,فلمساز ,

خواتین ,,خوفزدہ , فواد خان,ممبئی,کامیابی ,فلمساز ,

ممبئی : اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے پاکستانی ڈراموں کے بعد بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے فواد خان کہتے ہیں کہ وہ خواتین سے بہت خوفزدہ رہتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان کا کہنا تھا کہ خواتین کے معاملے میں وہ یمیشہ بہت خوفزدہ رہتے […]

حقائق نامہ

حقائق نامہ

تحریر: چوہدری جاوید پیپلز پارٹی نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے اور بھٹو کو زندہ رکھنے کے لیے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف ایک حقائق نامہ نکال کر ہمیشہ کی طرح حکومت کو بدنام کرنے کی ایک ناکام کوشش کی ہے پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوام […]

این اے 122 کا سیاسی دنگل

این اے 122 کا سیاسی دنگل

تحریر: محمد شاہد محمود لاہور میں حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخابات کے لئے میدان سج چکا ہے۔یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن بن رہا ہے۔سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان کے مابین مقابلہ کی فضا ہے۔ لاہور شہر کی ہر گلی ،کوچے میں بینرز […]

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

تحریر: فضل خالق خان سوات ارض پاکستان پر جنت کا ایک نمونہ ہے ‘یہاں کے سیاحتی مقامات اپنے اندر قدرتی حسن کی لازوال دولت سے مالا مال ہیں۔ پورا سال یہاں کا معتدل اور خوش گوار موسم ملک سمیت دنیا بھر کی سیاحوں کے لئے کشش کا باعث ہوتا ہے لیکن حکومتی ذمہ داروں کی […]

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

دبئی : پاک بھارت سیریزکے حوالے سے حتمی فیصلے کا وقت آ پہنچا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جمعرات سے شروع ہونے والی میٹنگز کے دوران دونوں بورڈز حکام میں بھی دوٹوک بات ہوگی، پہلے روز آئی سی سی کی ویمنز کمیٹی کا اجلاس شیڈول ہے، چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی جمعے کو مل بیٹھے گی، آئی سی […]

ہنگامہ ہے کیوں برپا

ہنگامہ ہے کیوں برپا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل لاہورمیں انتخابی گہماگہمی اپنے عروج پرہے ۔ایک طرف بلدیاتی امیدوار کشکول تھامے گلی گلی ووٹوںکی بھیک مانگتے پھرتے ہیںتودوسری طرف NA-122 کے ضمنی انتخاب میںنواز لیگ اورتحریکِ انصاف کھڑاک پہ کھڑاک کیے جارہی ہیں۔ حقیقت یہی کہ سارا ”کھڑاک” ہمارے کپتان صاحب کی مہربانی سے ہورہاہے جنہوںنے ضمنی انتخاب کو […]

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

تحریر: مولانا رضوان اللہ مکرمی جناب: ویسے تو حکمرانِ اعلیٰ اوراعلیٰ حاکمیت اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے، مگر اللہ تعالیٰ نے جب اس دنیا میں انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اسی انسان کو اپنا خلیفہ اور نائب مقرر کر لیاتاکہ وہ زمین میں فساد کرنے والے لوگوں کی اصلاح کرتے رہے اور لوگوں کو […]

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

تحریر: شاہ فیصل نعیم اس چشمِ فلک نے وہ منظر بھی دیکھا ہے جب جرمنی میں تباہی و بربادی کے بادل چھائے ہوئے تھے، انسانیت سوز واقعات اور آہ و بکا کے سوا کچھ سنائی نہیں دیتا تھا،ج رمنی دو حصوں میں بٹ چکا تھا۔۔۔! پھر ایک وقت آیا جب آپس کی رقابتیں محبتوں میں […]

عوامی جمھوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت‎

عوامی جمھوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت‎

تحریر: ثمینہ راجہ بہرحال لاھور ھو یا راولپنڈی، اس جعلی حکومت کی تشکیل کا پس منظر یە ھے کہ یکم اکتوبر 1947 کو بمبئی میں ریاست جونا گڑھ کے لوگوں نے ایک باغی حکومت قائم کر کے پاکستان کی قائم کردہ حکومت کو برطرف کر دیا تھا – اس واقعے کی تفصیلات یە ھیں کہ […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی شہداء کے اعزاز میں پیرس میں تقریب

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی شہداء کے اعزاز میں پیرس میں تقریب

پیرس (اشفاق چودھری) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی شانزے لیزے ایونیو پر مختلف جنگوں میں مارے جانے والے فرانس کے گمنام شہیدوں کی قومی یادگار آرک دی ٹرومپ پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کے پاکستان کے شہداء کے اعزاز میں پاکستان کے سفارتخانے اور آرک دی ٹرومپ کمیٹی کی طرف سے ایک سادہ ، […]