counter easy hit

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

Pakistan Embassy Vienna

Pakistan Embassy Vienna

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ایک اعلیٰ آفیسر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں گذشتہ ہفتہ سے ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کردئیے ہیں۔

پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے زریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈ یبل پاسپورٹ کی آن لائن سہولت سفارت خانہ ویانا میں موجود ہے۔

اُنہوں نے مذید کہا کہ پاسپورٹ فارم کے ساتھ ضروری کاغذات سفارت خانہ ویانا میں جمع کرلیے جائیں گے اور پاسپورٹ پاکستان سے تیار ہوکر آئے گا اور اب پاکستانیوں کو یورپ کے دوسرئے ممالک میں پاسپورٹ بنانے کیلیے جانے کی ضرورت نہیں۔