counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق احمد) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنماؤں شیخ جاوید طارق، میاں محمد حنیف و میر عبدالقدیر نےاپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ ان کی گنڈاسہ سیاست اور بڑھک بازی نے ملک اور قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے عوامی […]

راجہ امتیاز اور شفیق پلاھوی نے راجہ رضوان احمد کو پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ میر ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد

راجہ امتیاز اور شفیق پلاھوی نے راجہ رضوان احمد کو پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ میر ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد

لیوٹن برطانیہ : پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجہ امتیاز اورچیئرمین اوور سیز پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شفیق پلاھوی نے راجا رضوان احمد کو پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ میر ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران […]

کچھ دن کے اندر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی نئی باڈی تشکیل دے دی جائے گی۔ راجہ علی اصغر

کچھ دن کے اندر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی نئی باڈی تشکیل دے دی جائے گی۔ راجہ علی اصغر

پیرس (عاصم ایاز سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چئیرمین راجہ علی اصغر نے اپنے بیان میں کہا کہ کچھ دن کے اندر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی نئی باڈی تشکیل دے دی جائے گی۔ جس میں پیرس کے ساتھ ساتھ فرانس کے دوسرے شہروں سے بھی خواتین، حضرات کو شامل کیا جائے […]

پیرس ۔چوھدری افضل لنگہ کے والد محترم رضائے الہی سے پاکستان میں آج صبح انتقال کر گئے۔

پیرس ۔چوھدری افضل لنگہ کے والد محترم رضائے الہی سے پاکستان میں آج صبح انتقال کر گئے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کے نائب صدر چوہدری افضل لنگہ کے والد محترم پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔وفات کی خبر سنتے ہی چوہدری افضل پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ چوہدری افضل کے والد کی وفات پر پاکستانی کیمیونٹی نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا۔ […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر۔ وفد میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری محمد ریاض، سنیئر نائب صدر راجہ منظور جنجوعہ اور سیکریٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان شامل تھے۔ اس عشائیہ میں پاکستان مسلم لیگ کے […]