counter easy hit

Bajrangi Bhaijaan

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

ممبئی : ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلم کی ریلیز سے پہلے اس کے بارے میں پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ یہ فلم پاکستان کے خلاف ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے۔ کیوں کہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے لیکن بجرنگی بھائی […]

فلم بجرنگی بھائی جان نے ایک ہفتے میں 281 کروڑ روپے کما لئے

فلم بجرنگی بھائی جان نے ایک ہفتے میں 281 کروڑ روپے کما لئے

ممبئی : سلو بھائی کی فلم نے سینما گھروں کی زینت بنتے ہی ریکارڈز کا ڈھیر لگا دیا ہے۔ بجرنگی بھائی جان نے ریلیز کے پہلے دن ستائیس کروڑ پجیس لاکھ روپے کمائے جو سلمان خان کی کسی بھی فلم کا پہلے دن سب سے زیادہ بزنس تھا۔ 2015 میں کسی بھی بھارتی فلم کا […]

لیجنڈ اداکار رشی کپور بھی بجرنگی بھائی جان دیکھ کر رو پڑے

لیجنڈ اداکار رشی کپور بھی بجرنگی بھائی جان دیکھ کر رو پڑے

ممبئی : بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور سلمان خان کی نئی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آب دیدہ ہوگئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کی نئی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے جب کہ فلم کو شائقین کی […]

بجرنگی بھائی جان کی 2 دن کی کمائی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

بجرنگی بھائی جان کی 2 دن کی کمائی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی : سلمان خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان نے جہاں ریلیز ہوتے ہوئے باکس آفس پر دھوم مچادی وہیں اس فلم کی 2 دن کی کمائی نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کا سفر شروع […]