counter easy hit

چوہدری قیصر رشید گوندل کا بذریعہ ٹیلی فون میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

Mian Arfan Saddique and Qaiser Rasheed Gondal

Mian Arfan Saddique and Qaiser Rasheed Gondal

فرانس /گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے شان گجرات ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر چوہدری قیصر رشید گوندل نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔