counter easy hit

سید مہدی شاہ نے بذریعہ ٹیلی فون میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا

Syed Mehdi Shah

Syed Mehdi Shah

گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

انھوں نے حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔