counter easy hit

رانگ نمبر بھی بھارت میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی

رانگ نمبر بھی بھارت میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی

کراچی : پاکستانی فلموں کو بھارت میں ریلیز کرنے کے لیے عرصہ سے جاری کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں اور اب پاکستانی فلمیں بھی بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی فلم ’’ بن روئے‘‘ بھارت کے مختلف شہروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی […]

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کریں لڑائی مسائل کا حل نہیں، سرتاج عزیز

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کریں لڑائی مسائل کا حل نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی سے افغانستان میں تشدد کی لہر میں کمی آئے گی۔ پاکستان طالبان پر زور دے رہا ہے کہ وہ مذاکرات دوبارہ شروع کریں کیونکہ لڑائی مسائل کا حل نہیں۔ […]

اینٹ کا جواب پتھر سے دینے تک بھارت باز نہیں آئے گا، پرویز مشرف

اینٹ کا جواب پتھر سے دینے تک بھارت باز نہیں آئے گا، پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ بھارتی جارحیت بڑھتی جا رہی ہے، اینٹ کاجواب پتھرسے نہ دیا گیا تو بھارت باز نہیں آئے گا۔ لیڈرشپ اچھی ہو گی تو کرپشن نہیں ہو گی۔ تنظیم سازی کردی، بلدیاتی الیکشن میں بھرپور […]

دورہ بیلاروس کا مقصد دوستی مضبوط بنانا ہے، وزیراعظم نواز شریف

دورہ بیلاروس کا مقصد دوستی مضبوط بنانا ہے، وزیراعظم نواز شریف

منسک : وزیراعظم نواز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 18 معاہدے ہوئے ہیں۔ الیگزینڈر لوکاشینکو نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ذریعے دنیا میں امن اور استحکام لانے کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اس جنگ میں مکمل تعاون کی […]

جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا

جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویژر نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ جرمنی کی نمائندہ خصوصی […]

پیر محل: سابق ایم پی اے راؤ اقبال کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پیر محل: سابق ایم پی اے راؤ اقبال کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پیرمحل : نواحی گاؤں میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے راؤ اقبال احمد خان کا اپنے بیٹے اطہر اقبال سے تلخ کلامی ہوئی جس پر طیش میں آکر بیٹے نے باپ پر فائرنگ کر کے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ راؤ اقبال احمد خان کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد […]

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

پاکستان میں بجرنگی بھائی جان کی کامیابی سے خوشی ہوئی: سلمان خان

ممبئی : ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلم کی ریلیز سے پہلے اس کے بارے میں پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ یہ فلم پاکستان کے خلاف ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے۔ کیوں کہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے لیکن بجرنگی بھائی […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

کراچی : کراچی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال بھارت کے دفاعی چیمپئن پنکج ایڈوانی کے مدمقال ہوں گے۔ دوسرے سیمی فائنل میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کا سامنا چین کے ین بنگ تاو سے ہو گا۔ مینز ایونٹ کا فائنل شام چار بجے شیڈول […]

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

لندن : سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کوچز کی محنت کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ہونے والی […]

اب پارس بننا ہے

اب پارس بننا ہے

تحریر: شاہ بانو میر بول نیوز (مرزا محمد طارق ) کی ٹیم کی منتخب اراکین محترمہ وقار النساء صاحبہ کی معیت میں اکیڈمی کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کرنے پہنچیں تو شاہ بانو میر نے اپنی رہائشگاہ پر ان کا پُرتپاک استقبال کیاـ الحمدللہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین گزشتہ […]

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ میرے لئے یہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خود احتسابی کا عمل اپنے گھر سے شروع کر کے سارے نکتہ چینوں کی بولتی بند کر دی ہے ۔مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میڈیا پر بیٹھے ہوئے بہت ستے اینکرز اور سیاستدان اس […]

رینجرز اختیارات میں توسیع، توثیق اسمبلی سے کرائیں گے ،وزیر اعلیٰ سندھ

رینجرز اختیارات میں توسیع، توثیق اسمبلی سے کرائیں گے ،وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے کرائیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات میں چار مہینوں کی توسیع کی ہے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، بھارتی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے، پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ دو ہفتوں میں ٹیموں کےپاکستان آنے کا معاملہ واضح ہوجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار […]

شبانہ چوہدری رہنما پی ٹی آئی فرانس کا جشن آزادی کا اشتہار

شبانہ چوہدری رہنما پی ٹی آئی فرانس کا جشن آزادی کا اشتہار

شبانہ چوہدری رہنما پی ٹی آئی فرانس کا جشن آزادی کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

سجاد کریم کی بنگلہ دیشی وزیر خارجی امور محمد شہر یار عالم سے ان کے دفتر میں ملاقات

سجاد کریم کی بنگلہ دیشی وزیر خارجی امور محمد شہر یار عالم سے ان کے دفتر میں ملاقات

نیلسن: چئیرمین یورپین پارلیمنٹ انٹرنیشنل ٹریڈمانیٹرنگ گروپ سجاد کریم نے یورپ کے لئے بنگلہ دیشی وزیر خارجی امور محمد شہر یارعالم سے ان کے دفتر میں ملاقات میں رسمی گفتگو کے بعد بنگلہ دیش کی حکومت کو یقین دلایا ہے کہ بنگلہ دیش کے لئے 2020 ء میں جی ایس پی پلس کے حصول میں […]

بالی ووڈ اداکارہ آسین نے فلم نگری چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ آسین نے فلم نگری چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کرلیا

ممبئی : گجنی اور ریڈی جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ آسین عنقریب شادی کررہی ہیں اور اس کے لئے وہ فلم انڈسٹری چھوڑنے کے لئے بھی تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ آسین نے بھارت میں الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والی مقامی کمپنی کے مالک راہول شرما سے شادی کی تیاریاں […]

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 3 جون 1947 کے قانونِ آزادی ہندوستان اور اعلان ِآزادی کے تحت بے پناہ قربانیوں اور ہمارے رہنماﺅں کے ایثار کے نتیجے میں پاکستان کو آزادی کی نعمت سے سرفراز ہونا مقدر ٹہرا۔یہ اعلانِ آزادی ماہِ رمضان کے جمعہ کی 27 ویں شب کی برکتوں اور مبارک ساعتوں میں […]

ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں کارکن کی ہلاکت پر شدید احتجاج

ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں کارکن کی ہلاکت پر شدید احتجاج

کراچی: سندھ اسمبلی نے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین کی جانب سے کارکن کی ہلاکت پر شدید احتجاج اور نعرے بازی کی جب کہ ایوان مچھلی بازار بنا رہا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تواپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کارکن ہاشم کی ہلاکت پر ایوان […]

سپہ سالار آعظم زندہ باد

سپہ سالار آعظم زندہ باد

تحریر: ع۔م۔ بدر سرحدی مان لیں کے آج ہی نہیں بلکہ ہمیشہ سے ملک میں اگر کوئی ادارہ ہے جو نہ صرف ملک اور ملکی مفادات کے ساتھ سنجیدہ بلکہ اپنی کمٹمنٹ سے بھی سنجیدہ ہے تو صرف فوج ہے جو”ہر دم تیار” میں نے ایوب خان کا دور دیکھا ہے میرے پاس اعداد و […]

بھارت دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت نہ کرے تو بھی کشمیر کی جنگ لڑیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

بھارت دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت نہ کرے تو بھی کشمیر کی جنگ لڑیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ بھارت دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کرے تو سر آنکھوں پر اور اگر نہ بھی کرے تو کشمیر کی جنگ لڑیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

تحریر: آمنہ نسیم علم رنگ وبو میں اقوام وملت کی ترقی و کامرانی کا راز کسں بات میں پنہاں ہے َ؟اگر ہم تھوڑی دیر سوچ و بچار اور فکرو تدبر سے کام لیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ ان کی ترقی و کامیابی کا بھید افراد کی اجتماعی […]

احوال ” قومی مجلس مشاورت ” کا

احوال ” قومی مجلس مشاورت ” کا

تحریر: محمد شاہد محمود ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین ، جید علماء کرام، وکلاء رہنمائوں اور دانشور حضرات نے نظریہ پاکستان کے احیاء اور مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے تحت ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس حوالہ سے جلد […]

جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی

جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی سے) جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی۔ سوئٹزرلینڈ کے دالحکومت برن Bern میں پاکستان سفارت خانے میں جشن آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہو گی۔ 14 اگست کی صبح 11 بجے پرچم کشائی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب کریں گے۔ اسکے بعد […]