counter easy hit

جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی

Murad Basir

Murad Basir

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی سے) جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی۔ سوئٹزرلینڈ کے دالحکومت برن Bern میں پاکستان سفارت خانے میں جشن آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہو گی۔

14 اگست کی صبح 11 بجے پرچم کشائی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب کریں گے۔ اسکے بعد بچوں کے لیے مختلف گیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اسکے بعد مہمانوں کی تواضع اسنیک سے کی جائے گی۔